325
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
جب ہینری کوربن نے نوجوان طالب علم کی فلسفیانہ، مذہبی اور صوفیانہ مسائل میں دلچسپی دیکھی، تو اس نے اسے فرانس آنے اور پیرس میں اسلامیات کے شعبے میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کی ترغیب دی۔ 1974 ءمیں اپنا ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد، امیر معزی اپنے خاندان کی رضامندی سے اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے پیرس گئے اور سوربون اعلی تعلیم سکول میں تعلیم حاصل کی۔ اس نے دو سال تک کوربن کے درس میں شرکت کی اور کوربن نے اسے شیعیت خاص کر شیعه مذهب کے ابتدائی تحریروں کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دی۔ | جب ہینری کوربن نے نوجوان طالب علم کی فلسفیانہ، مذہبی اور صوفیانہ مسائل میں دلچسپی دیکھی، تو اس نے اسے فرانس آنے اور پیرس میں اسلامیات کے شعبے میں اپنی تعلیم جاری رکھنے کی ترغیب دی۔ 1974 ءمیں اپنا ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد، امیر معزی اپنے خاندان کی رضامندی سے اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے پیرس گئے اور سوربون اعلی تعلیم سکول میں تعلیم حاصل کی۔ اس نے دو سال تک کوربن کے درس میں شرکت کی اور کوربن نے اسے شیعیت خاص کر شیعه مذهب کے ابتدائی تحریروں کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دی۔ | ||
اسلامی علوم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ انهوں نے مشرقی زبان لینگویج سنٹر میں عربی سیکھنا شروع کی اور تھوڑا بهت پہلوی، یونانی اور لاطینی بھی سیکھا۔ برسوں بعد، امیر معزی نے ڈینیئل جیماره اور جین جولیوه کی رہنمائی میں( ابتدائی شیعہ متون میں امام کا چهره )کے موضوع پر اپنا تھیسز مکمل کیا اور عجیب اتفاق تھا کہ اس نے ہنری کاربن ہال میں اپنے علمی مقالے کا دفاع کیا۔ 1988 ءمیں اپنے پروفیسر کی ریٹائر کے بعد وہ پہلے اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور پھر 1994 ءمیں اپنے استاد کا عہده سنبھالا. | اسلامی علوم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ انهوں نے مشرقی زبان لینگویج سنٹر میں عربی سیکھنا شروع کی اور تھوڑا بهت پہلوی، یونانی اور لاطینی بھی سیکھا۔ برسوں بعد، امیر معزی نے ڈینیئل جیماره اور جین جولیوه کی رہنمائی میں( ابتدائی شیعہ متون میں امام کا چهره )کے موضوع پر اپنا تھیسز مکمل کیا اور عجیب اتفاق تھا کہ اس نے ہنری کاربن ہال میں اپنے علمی مقالے کا دفاع کیا۔ 1988 ءمیں اپنے پروفیسر کی ریٹائر کے بعد وہ پہلے اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور پھر 1994 ءمیں اپنے استاد کا عہده سنبھالا. | ||
<ref>[https://www.naqdedini.org/139909-06/شیعه پژوهی تاریخی با رویکردی انتقادی: معرفی دیدگاههای محمدعلی امیرمعزّی] (تنقیدی نقطه نظر کے ساتھ شیعیت کی تاریخی تحقیق: محمد علی امیرموسی کے نظریات کا تعارف)-www.naqdedini.org (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 21/نومبر/2023 ء تاریخ اخذ شده:18/جولائی/ 2024ء</ref> | |||
==کتاب کا ڈھانچه == | ==کتاب کا ڈھانچه == |
ترامیم