Jump to content

"محمد خان شیرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 19: سطر 19:
حافظ حسین احمد کا کہنا تھا "ہم نے جماعت چھوڑی ہے نہ جماعت سے علیحدگی اختیار کی ہے۔" ان کے مطابق آزادی مارچ کے موقع پر بات کرنے کی کوشش کی گئی تو نہیں کرنے دی گئی۔

چند روز پیشتر مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید کے باعث مولانا محمد خان شیرانی، حافظ حسین احمد اور دو دیگر ارکان کی جمعیت علمائے اسلام ف نے رکنیت ختم کر دی تھی، جے یو آئی ف اس وقت حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ ہے اور مولانا فضل الرحمن اس کے صدر ہیں<ref>[https://www.urdunews.com/node/528301   

] شائع شدہ از: 29 دسمبر 2020ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء۔</ref>۔
] شائع شدہ از: 29 دسمبر 2020ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جولائی 2024ء</ref>۔
 
=== سیاست کی ابتداء ===
=== سیاست کی ابتداء ===
محمد خان شیرانی سے پہلی بار اس وقت متعارف ہوا، جب جنرل [[محمد ضیاء الحق|ضیاءالحق]] نے مارشل لاء کے دور میں کچھ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی تو کوئٹہ کے ٹاﺅن ہال میں ایم آر ڈی کا جلسہ عام تھا۔ لوگوں کی تعداد بہت کم تھی، یحییٰ بختیار کی تقریر تھی، اس کے بعد مولانا محمدخان شیرانی کا نام پکارا گیا آپ جوان تھے، ان کی داڑھی سیاہ تھی۔ ان کی تقریر بڑے غور سے سنی۔ اس لئے کہ ان کی اردوبڑی اچھی تھی۔

confirmed
2,853

ترامیم