3,803
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 16 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox person | |||
| title = طارق مسعود | |||
| image = | |||
| name = | |||
| other names = مفتی | |||
| brith year = 1975 ء | |||
| brith date =4مارچ | |||
| birth place = کراچی [[پاکستان]] | |||
| death year = | |||
| death date = | |||
| death place = | |||
| teachers = {{افقی باکس کی فہرست |مفتی ابولبابہ شاہ منصور |رشید احمد لدھیانوی}} | |||
| students = | |||
| religion = [[اسلام]] | |||
| faith = [[سنی]] | |||
| works = {{افقی باکس کی فہرست| ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟|فیملی پلاننگ}} | |||
| known for = }} | |||
}} | |||
'''طارق مسعود'''[[دیوبندیہ|دیوبندی]] مکتب فکر سے وابستہ [[پاکستان|پاکستانی]] عالمِ دین ہیں۔ آپ تبلیغی جماعت سے بھی وابستہ ہیں۔ طارق مسعود بطور مہمان اکثر پاکستانی ٹیلیوژن چینلز پر بطور اسکالر مدعو کیے جاتے ہیں اور اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں۔ | '''طارق مسعود'''[[دیوبندیہ|دیوبندی]] مکتب فکر سے وابستہ [[پاکستان|پاکستانی]] عالمِ دین ہیں۔ آپ تبلیغی جماعت سے بھی وابستہ ہیں۔ طارق مسعود بطور مہمان اکثر پاکستانی ٹیلیوژن چینلز پر بطور اسکالر مدعو کیے جاتے ہیں اور اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
سطر 52: | سطر 70: | ||
واضح رہے کہ مفتی طارق مسعود عنقریب جاپان سے آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہونگے<ref>[https://jang.com.pk/news/1307124 جاپان کی ترقی سے پاکستان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے:مفتی طارق مسعود]- jang.com.pk-شائع شدہ از: 6 جنوری 2024ء- اخذ شدہ از: 25جون 2024ء۔</ref>۔ | واضح رہے کہ مفتی طارق مسعود عنقریب جاپان سے آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہونگے<ref>[https://jang.com.pk/news/1307124 جاپان کی ترقی سے پاکستان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے:مفتی طارق مسعود]- jang.com.pk-شائع شدہ از: 6 جنوری 2024ء- اخذ شدہ از: 25جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== محبت نامہ == | == محبت نامہ == | ||
طارق مسعود نے اچھی بات کی ہے کہ [[اہل حدیث]] دیگر لوگوں سے بہتر ہیں۔ لیکن انہیں مزید خود کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ | طارق مسعود نے اچھی بات کی ہے کہ [[اہل حدیث]] دیگر لوگوں سے بہتر ہیں۔ لیکن انہیں مزید خود کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ | ||
سطر 94: | سطر 83: | ||
حالانکہ ان کے باقاعدہ مذاہب مرتب و مدون موجود ہیں، جیسا کہ تازہ مثال پیش کی گئی ہے کہ بعض حنفی علمائے کرام نے اہل حدیث کی طرح تین طلاق کے ایک ہونے کا فتوی دیا ہے۔ | حالانکہ ان کے باقاعدہ مذاہب مرتب و مدون موجود ہیں، جیسا کہ تازہ مثال پیش کی گئی ہے کہ بعض حنفی علمائے کرام نے اہل حدیث کی طرح تین طلاق کے ایک ہونے کا فتوی دیا ہے۔ | ||
مفتی ! ہماری یہی فقہ ہے کہ ہمارا قرآن وسنت کے علاوہ کوئی رائج دستور نہیں ہے کہ جس سے کوئی اختلاف نہ کرسکے۔ یہی ہمارا قانون ہے۔ جس طرح آپ کے پاس لوگ مسائل لے کر آتے ہیں اور آپ انہیں فقہی حنفی میں محصور ہو کر قرآن وسنت سے مسئلہ تلاش کرکے دیتے ہیں، اسی طرح جب ہمارے مفتیان کے پاس مسئلہ آتا ہے تو ہم اپنے منہج کے مطابق تمام مجتہدین و مذاہب کو سامنے رکھتے ہوئے براہ راست قرآن وسنت سے انہیں مسئلہ تلاش کرکے دیتے ہیں!! <ref>[https://alulama.org/mufti-tariq-masood-sahib-kh-muhabbat-namah مفتی طارق مسعود صاحب کا محبت نامہ]-alulama.org- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25جون 2024ء۔</ | مفتی ! ہماری یہی فقہ ہے کہ ہمارا قرآن وسنت کے علاوہ کوئی رائج دستور نہیں ہے کہ جس سے کوئی اختلاف نہ کرسکے۔ یہی ہمارا قانون ہے۔ جس طرح آپ کے پاس لوگ مسائل لے کر آتے ہیں اور آپ انہیں فقہی حنفی میں محصور ہو کر قرآن وسنت سے مسئلہ تلاش کرکے دیتے ہیں، اسی طرح جب ہمارے مفتیان کے پاس مسئلہ آتا ہے تو ہم اپنے منہج کے مطابق تمام مجتہدین و مذاہب کو سامنے رکھتے ہوئے براہ راست قرآن وسنت سے انہیں مسئلہ تلاش کرکے دیتے ہیں!! <ref>[https://alulama.org/mufti-tariq-masood-sahib-kh-muhabbat-namah مفتی طارق مسعود صاحب کا محبت نامہ]-alulama.org- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== تبلیغی جماعت پر پابندی اور مذہبی طبقے کی پریشانیان == | == تبلیغی جماعت پر پابندی اور مذہبی طبقے کی پریشانیان == | ||
تبلیغی جماعت نے اگر وہاں بدامنی پیدا کی ہے تو ان افراد کیخلاف کارروائی کریں، پوری جماعت جو پوری دنیا میں امن پسندی کیوجہ سے معروف ہے، اس پر پابندی اور ان پر خلاف اسلام عقائد کا الزام لگانا درست نہیں ہے۔ اپنے مقابل نظریات کو برداشت کرنا، آزادی اظہار کا لحاظ رکھنا ہر ریاست کی ذمہ داری ہے۔ | تبلیغی جماعت نے اگر وہاں بدامنی پیدا کی ہے تو ان افراد کیخلاف کارروائی کریں، پوری جماعت جو پوری دنیا میں امن پسندی کیوجہ سے معروف ہے، اس پر پابندی اور ان پر خلاف اسلام عقائد کا الزام لگانا درست نہیں ہے۔ اپنے مقابل نظریات کو برداشت کرنا، آزادی اظہار کا لحاظ رکھنا ہر ریاست کی ذمہ داری ہے۔ | ||
سطر 115: | سطر 104: | ||
زمانہ اور ملک کی ضروریات کیسے تبدیل ہوتی ہیں؟ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک وقت تھا، جب سعودی عرب نے اپنے زعم میں امت کا نوبل پرائز سمجھا جانے والے کنگ فیصل ایوارڈ مولانا مودودی کو ان کی اسلام کے لیے اعلیٰ خدمات کے پیش نظر عطا کیا تھا۔ اب جب دیکھا کہ ان کا نظریہ ان کے جدید بے نظریہ سماج کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے اور مذہبی طبقہ اس سے استفادہ کرسکتا ہے تو اس پورے لٹریچر پر ہی پابندی لگا دی۔ | زمانہ اور ملک کی ضروریات کیسے تبدیل ہوتی ہیں؟ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ایک وقت تھا، جب سعودی عرب نے اپنے زعم میں امت کا نوبل پرائز سمجھا جانے والے کنگ فیصل ایوارڈ مولانا مودودی کو ان کی اسلام کے لیے اعلیٰ خدمات کے پیش نظر عطا کیا تھا۔ اب جب دیکھا کہ ان کا نظریہ ان کے جدید بے نظریہ سماج کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے اور مذہبی طبقہ اس سے استفادہ کرسکتا ہے تو اس پورے لٹریچر پر ہی پابندی لگا دی۔ | ||
=== تبلیغی اور اتحاد امت === | === تبلیغی جماعت اور اتحاد امت === | ||
ایک بات کو واضح کرنا بہت ضروری ہے کہ موجودہ دور قومی ریاستوں کا دور ہے اور ہمیں کسی دوسرے ملک کے بارے میں بات کرنے اور اس پر لکھنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی، مگر مسئلہ یہ ہے کہ جب حرمین کے دفاع کا تقاضا بھی ہم سے کیا جائے اور خادم الحرمین کی حیثیت سے ہم سے قربانیاں بھی مانگی جائیں اور اپنے اس تقدس کو امت مسلمہ کی بجائے خاندانی بادشاہت کے بچانے کے لیے استعمال بھی کیا جائے تو اس کے جواب میں پوری امت بھی یہ چاہے گی کہ آپ کو اسلام کی حدود کا خیال رکھنا چاہیئے۔ اصنام پرستی اور شعائر اسلام کی صریخ خلاف ورزیاں جن سے مسلمانوں کی دل آزاریوں ہوتی ہے، ان سے رکنا ہوگا۔ | ایک بات کو واضح کرنا بہت ضروری ہے کہ موجودہ دور قومی ریاستوں کا دور ہے اور ہمیں کسی دوسرے ملک کے بارے میں بات کرنے اور اس پر لکھنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی، مگر مسئلہ یہ ہے کہ جب حرمین کے دفاع کا تقاضا بھی ہم سے کیا جائے اور خادم الحرمین کی حیثیت سے ہم سے قربانیاں بھی مانگی جائیں اور اپنے اس تقدس کو امت مسلمہ کی بجائے خاندانی بادشاہت کے بچانے کے لیے استعمال بھی کیا جائے تو اس کے جواب میں پوری امت بھی یہ چاہے گی کہ آپ کو اسلام کی حدود کا خیال رکھنا چاہیئے۔ اصنام پرستی اور شعائر اسلام کی صریخ خلاف ورزیاں جن سے مسلمانوں کی دل آزاریوں ہوتی ہے، ان سے رکنا ہوگا۔ | ||
تبلیغی جماعت نے اگر وہاں بدامنی پیدا کی ہے تو ان افراد کے خلاف کارروائی کریں، پوری جماعت جو پوری دنیا میں امن پسندی کی وجہ سے معروف ہے، اس پر پابندی اور ان پر خلاف اسلام عقائد کا الزام لگانا درست نہیں ہے۔ اپنے مقابل نظریات کو برداشت کرنا، آزادی اظہار کا لحاظ رکھنا ہر ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ویسے طارق مسعود اور ان کے ہم فکر طبقے سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ | تبلیغی جماعت نے اگر وہاں بدامنی پیدا کی ہے تو ان افراد کے خلاف کارروائی کریں، پوری جماعت جو پوری دنیا میں امن پسندی کی وجہ سے معروف ہے، اس پر پابندی اور ان پر خلاف اسلام عقائد کا الزام لگانا درست نہیں ہے۔ اپنے مقابل نظریات کو برداشت کرنا، آزادی اظہار کا لحاظ رکھنا ہر ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ویسے طارق مسعود اور ان کے ہم فکر طبقے سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ | ||
اگر یہی پابندی [[ ایران|جمہوری اسلامی ایران]] نے لگائی ہوتی تو آپ اچھل اچھل کر ممبر توڑ دیتے اور آپ کی آوازیں سپیکروں کی صلاحیتوں کا امتحان ہوتیں۔ ہمیں مسلک پرستی سے نکل کر حق پرسی اور اسلام پرستی کی طرف آنا ہوگا، اسی میں اسلام اور اہل اسلام کا بھلا ہے۔ لگ یوں رہا ہے کہ اب خلاف اسلام کام فقط روضہ رسول کی جالیوں کو چومنا اور جنت البقیع میں مزارات کی زیارت ہی ہوگا۔ اب مطوے فقط دخترِ خاتم الانبیاء [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہؑ]] کی قبر مبارک کی زیارت کرنے والوں پر ہی کوڑے برسائیں گے<ref>[https://wifaqtimes.com/26860/ تبلیغی جماعت پر پابندی اور مذہبی طبقے کی پریشانیاں]- wifaqtimes.com- شائع شدہ از: | اگر یہی پابندی [[ ایران|جمہوری اسلامی ایران]] نے لگائی ہوتی تو آپ اچھل اچھل کر ممبر توڑ دیتے اور آپ کی آوازیں سپیکروں کی صلاحیتوں کا امتحان ہوتیں۔ ہمیں مسلک پرستی سے نکل کر حق پرسی اور اسلام پرستی کی طرف آنا ہوگا، اسی میں اسلام اور اہل اسلام کا بھلا ہے۔ لگ یوں رہا ہے کہ اب خلاف اسلام کام فقط روضہ رسول کی جالیوں کو چومنا اور جنت البقیع میں مزارات کی زیارت ہی ہوگا۔ اب مطوے فقط دخترِ خاتم الانبیاء [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہؑ]] کی قبر مبارک کی زیارت کرنے والوں پر ہی کوڑے برسائیں گے | ||
<ref>[https://wifaqtimes.com/26860/ تبلیغی جماعت پر پابندی اور مذہبی طبقے کی پریشانیاں]- wifaqtimes.com- شائع شدہ از: | |||
22دسامبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 جون 2024ء۔</ref>۔ | 22دسامبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
{{پاکستان}} | |||
{{پاکستانی علماء}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | |||
[[زمرہ:پاکستان]] |