3,536
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 114: | سطر 114: | ||
[[فلسطین]] کا واحد حل جہاد ہے جو اپنی سرزمین کو واپس لینے کے لئے واجب ہے فلسطین کے مسئلے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے لیکن افسوس امریکہ اپنی طاقت کے نشے میں مسلمانوں کے حقوق کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں۔ س وقت خطے میں امریکا بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ اْمتِ مسلمہ اور پاکستان کیخلاف تیار ہو رہا ہے،امریکا صدی کی ڈیل کے نام پر فلسطین پر اسرائیل کو مسلط کرنا چاہتا ہے اور اسی طرح کشمیر پر بھارت کا تسلط قائم کرکے وہاں مسلمانوں کی نسل کشی چاہتا ہے جو پاکستان کے غیور عوام کبھی نہیں ہونے دیں گے<ref>[https://jang.com.pk/news/728264 مسئلہ فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق ہونا چاہئے،علامہ رضی جعفر]-jang.com.pk-شائع شدہ از: | [[فلسطین]] کا واحد حل جہاد ہے جو اپنی سرزمین کو واپس لینے کے لئے واجب ہے فلسطین کے مسئلے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے لیکن افسوس امریکہ اپنی طاقت کے نشے میں مسلمانوں کے حقوق کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں۔ س وقت خطے میں امریکا بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ اْمتِ مسلمہ اور پاکستان کیخلاف تیار ہو رہا ہے،امریکا صدی کی ڈیل کے نام پر فلسطین پر اسرائیل کو مسلط کرنا چاہتا ہے اور اسی طرح کشمیر پر بھارت کا تسلط قائم کرکے وہاں مسلمانوں کی نسل کشی چاہتا ہے جو پاکستان کے غیور عوام کبھی نہیں ہونے دیں گے<ref>[https://jang.com.pk/news/728264 مسئلہ فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق ہونا چاہئے،علامہ رضی جعفر]-jang.com.pk-شائع شدہ از: | ||
31جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | 31جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
=== فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں === | |||
فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں۔ | |||
ایک بیان میں سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی، سفارتی مدد کرنی چاہیئے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں، اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔ | |||
وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر سید رضی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ عید کے دنوں میں بھی اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے، اسرائیل طاقت کے نشے میں تمام انسانی اقدار اور بنیادی حقوق کی دھجیاں اُڑہا ہے لیکن دنیا بھرکے تمام مسلمان فلسطینی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، موجودہ دور امت مسلمہ کی بیداری کا ہے مگر افسوس اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا فلسطین اور بیت المقدس کی جدوجہد آزادی کیلئے کوئی عملی کردار نظر نہیں آرہا، یہ کاغذی تنظیم ثابت ہوئی ہیں جنہوں نے صرف بیان بازی کی ہے، عملی اقدامات نہیں کئے۔ | |||
ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مائیں بہنیں بیٹیاں مدد کے لئے پکار رہی ہیں، مسلم حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ بیانات اور ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، روزانہ کی بنیاد پر فلسطین میں ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے، عالم اسلام کو اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی، سفارتی مدد کرنی چاہیئے تاکہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی جنگ لڑ سکیں، اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا <ref>[https://wifaqtimes.com/17406/ فلسطینی مائیں پکار رہی ہیں، مسلم حکمران ٹوئیٹ سے آگے نکلیں، علامہ رضی جعفر نقوی]-wifaqtimes.com- شائع شدہ از: 17 مئی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حکومت نے ہمیشہ بیلنس پالیسی کے تحت حق کی آواز کو دبایا ہے == | == حکومت نے ہمیشہ بیلنس پالیسی کے تحت حق کی آواز کو دبایا ہے == |