3,536
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
نائب صدر وترجمان علامہ سید باقر حسین زیدی نے جعفریہ الائنس کا ضابطہ اخلاق پیش کیا اور زور دیا کہ تمام ادارے اور احباب ضابطہ اخلاق کی پاسداری کریں تو ملت تشیع کو مسائل سے محفوظ کیا جا سکتا ہے، سید شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی تائید کی اور کہا کہ ریاست تکفیری قوتوں کی سرکوبی کے لیے اقدامات کرے تاکہ ملک کو افراتفری اور انتشار سے بچایا جاسکے صدر کنونشن سید رضی جعفر نقوی نے علمائے خطبہ ذاکرین اور شعراء پر زور دیا کہ پیغام کربلا کو عام کریں <ref>[https://shianews.com.pk/the-state-should-take-steps-to-suppress-takfiri-forces-allama-syed-razi-jafar-naqvi/ ریاست تکفیری قوتوں کی سرکوبی کیلئے اقدامات کرے، علامہ سید رضی جعفر نقوی]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 2 جولائی 2021- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء</ref>۔ | نائب صدر وترجمان علامہ سید باقر حسین زیدی نے جعفریہ الائنس کا ضابطہ اخلاق پیش کیا اور زور دیا کہ تمام ادارے اور احباب ضابطہ اخلاق کی پاسداری کریں تو ملت تشیع کو مسائل سے محفوظ کیا جا سکتا ہے، سید شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے ضابطہ اخلاق کی تائید کی اور کہا کہ ریاست تکفیری قوتوں کی سرکوبی کے لیے اقدامات کرے تاکہ ملک کو افراتفری اور انتشار سے بچایا جاسکے صدر کنونشن سید رضی جعفر نقوی نے علمائے خطبہ ذاکرین اور شعراء پر زور دیا کہ پیغام کربلا کو عام کریں <ref>[https://shianews.com.pk/the-state-should-take-steps-to-suppress-takfiri-forces-allama-syed-razi-jafar-naqvi/ ریاست تکفیری قوتوں کی سرکوبی کیلئے اقدامات کرے، علامہ سید رضی جعفر نقوی]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 2 جولائی 2021- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء</ref>۔ | ||
== علمی آثار == | == علمی آثار == | ||
{{کالم کی فہرست| | جہاں آپ کی تدریس اور تقریر کے میدان میں بے مثال خدمات ہیں اسی طرح تصنیف و تالیف میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں چنانچہ آپ کی بعض تصانیف حسب ذیل ہین: | ||
{{کالم کی فہرست|4}} | |||
* عقائد الشیعہ | |||
* زاد سفر | |||
* تلاش حق | |||
* اللہ اور عقل | |||
* مسئلہ شفاعت اور قرآن | |||
* نور و نار | |||
* صدر اسلام کے شیعہ مؤلفین | |||
* وجود حضرت حجت اور عقل | |||
* کیا تبر گالی ہے۔ | |||
* تقلید کی ضرورت | |||
* مقصد حیات | |||
* طرز بندگی | |||
* حج کیسے ادا کریں | |||
* سوانح حضرت کمیل | |||
* سوانح حضرا قنبر | |||
* راہنمائے حج | |||
* سوانح آقائے سید باقر الصدر | |||
* فقۂ جعفری اور زکوۂ | |||
* تدوین حدیث اور حالات محدثين | |||
* غزوات امیر المؤمنین | |||
* [[علی بن حسین|سیّد الساجدین علیہ السلام]] | * [[علی بن حسین|سیّد الساجدین علیہ السلام]] | ||
* [[حسن بن علی|مولا حسن علیہ السلام]] - سوانح حیات | * [[حسن بن علی|مولا حسن علیہ السلام]] - سوانح حیات | ||
سطر 46: | سطر 67: | ||
* آداب بندگی <ref>[https://alfehrest.com/product/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C/ آداب بندگی (علامه سید رضی جعفر نقوی صاحب)]-alfehrest.com-اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | * آداب بندگی <ref>[https://alfehrest.com/product/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C/ آداب بندگی (علامه سید رضی جعفر نقوی صاحب)]-alfehrest.com-اخذ شدہ بہ تاریخ: 22جون 2024ء۔</ref>۔ | ||
{{اختتام}} | {{اختتام}} | ||
== دین کے نام پر دوسرے مذاہب کے مقدس مقامات پر حملہ یزیدی فعل ہے == | == دین کے نام پر دوسرے مذاہب کے مقدس مقامات پر حملہ یزیدی فعل ہے == | ||
اپنے بیان میں سربراہ جعفریہ الائنس نے حالیہ توہین صحابہ بل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ واقعہ نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ توہین کی تعریف کئے بغیر اس طرح کا بل پاکستان میں دیگر مذاہب اور فرقہ وارانہ تصادم کے واقعات میں اضافہ کا سبب بنے گا، یہ بل پاکستان کے استحکام کیلئے شدید خطرہ ہے، صدر مملکت فوری اس بل کو مسترد کریں۔ | اپنے بیان میں سربراہ جعفریہ الائنس نے حالیہ توہین صحابہ بل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ واقعہ نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ توہین کی تعریف کئے بغیر اس طرح کا بل پاکستان میں دیگر مذاہب اور فرقہ وارانہ تصادم کے واقعات میں اضافہ کا سبب بنے گا، یہ بل پاکستان کے استحکام کیلئے شدید خطرہ ہے، صدر مملکت فوری اس بل کو مسترد کریں۔ |