Jump to content

"اخوان المسلمین متحده عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 42: سطر 42:
متحدہ عرب امارات میں قومی سلامتی کی پالیسی میں اصلاحات نے 1980 ءکی دہائی کے آخر میں اپنے اثرات دکھائے۔ متحدہ عرب امارات بالخصوص ابوظہبی میں اسلامی تحریکوں کو ملک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تسلیم کیا گیا۔ 1987 ‏ءمیں اسلامی تحریکوں کے ساتھ اعتدال پسندی کی پالیسی کا کوئی نشان نظر نهیں آتا۔
متحدہ عرب امارات میں قومی سلامتی کی پالیسی میں اصلاحات نے 1980 ءکی دہائی کے آخر میں اپنے اثرات دکھائے۔ متحدہ عرب امارات بالخصوص ابوظہبی میں اسلامی تحریکوں کو ملک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تسلیم کیا گیا۔ 1987 ‏ءمیں اسلامی تحریکوں کے ساتھ اعتدال پسندی کی پالیسی کا کوئی نشان نظر نهیں آتا۔
1980 ءسے 1985 ءکے درمیان متحدہ عرب امارات کی اسلامی تحریکوں کے خلاف پالیسی نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کو اسلام مخالف حکومت  کے طور پر متعارف  کرائی۔
1980 ءسے 1985 ءکے درمیان متحدہ عرب امارات کی اسلامی تحریکوں کے خلاف پالیسی نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کو اسلام مخالف حکومت  کے طور پر متعارف  کرائی۔
1990 ءکے بعد متحدہ عرب امارات میں اسلامی تحریکوں کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ اسلامی تحریکوں کے ارکان پر سرکاری اداروں میں خدمات انجام دینے پر پابندی لگا دی گئی اور عوام کے لیے ان کی کسی بھی عوامی سرگرمی پر پابندی لگا دی گئی۔ اس پابندی  کا اطلاق "جماعت تبلیغی" پر بھی کیا گیا، جو که  ایک غیر سیاسی تحریک  تھی۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے اقدامات کے اگلے مرحلے میں اسلامی تحریکوں کے دفاتر کو  بند کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ ابوظہبی نے یہاں تک کہ سماجی خدمات فراہم کرنے والے تمام خیراتی اداروں اور عوامی اداروں کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی اور ان کے تمام دفاتر کو سیل کر دیا۔ مختصر عرصے میں متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں قرآن کے مطالعہ کرنے والے گروپوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی۔ یو اے ای کی وزارت تعلیم نے 1983 ‏ءمیں شیخ زید کے حکم پر قرآن پاک پراجیکٹ شروع کیا تھا، 1992 ءمیں روک دیا گیا ۔ جماعت الاصلاح جس کی بنیاد 1974 ءمیں رکھی گئی تھی، 1994 ءمیں مکمل طور پر تحلیل کر دی گئی۔ مختلف عرب ممالک سے یو اے ای آنے والے اور اس ملک میں آباد ہونے والوں  کو ان کی اسلامی سرگرمیوں کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے بے دخل کر دیا گیا اور ان مسائل کا سلسله اب تک جاری هے ۔
1990 ءکے بعد متحدہ عرب امارات میں اسلامی تحریکوں کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ اسلامی تحریکوں کے ارکان پر سرکاری اداروں میں خدمات انجام دینے پر پابندی لگا دی گئی اور عوام کے لیے ان کی کسی بھی عوامی سرگرمی پر پابندی لگا دی گئی۔ اس پابندی  کا اطلاق "جماعت تبلیغی" پر بھی کیا گیا، جو که  ایک غیر سیاسی تحریک  تھی۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے اقدامات کے اگلے مرحلے میں اسلامی تحریکوں کے دفاتر کو  بند کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ ابوظہبی نے یہاں تک کہ سماجی خدمات فراہم کرنے والے تمام خیراتی اداروں اور عوامی اداروں کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی اور ان کے تمام دفاتر کو سیل کر دیا۔ مختصر عرصے میں متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں قرآن کے مطالعہ کرنے والے گروپوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی۔ یو اے ای کی وزارت تعلیم نے 1983 ‏ءمیں شیخ زید کے حکم پر قرآن پاک پراجیکٹ شروع کیا تھا، 1992 ءمیں روک دیا گیا ۔ جماعت الاصلاح جس کی بنیاد 1974 ءمیں رکھی گئی تھی، 1994 ءمیں مکمل طور پر تحلیل کر دی گئی۔ مختلف عرب ممالک سے یو اے ای آنے والے اور اس ملک میں آباد ہونے والوں  کو ان کی اسلامی سرگرمیوں کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے بے دخل کر دیا گیا اور ان مسائل کا سلسله اب تک جاری هے<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1396/06/25/1521015/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DA%86%D9%87-%D9%86%D9%81%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%D9%87-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C تاریخچه نفرت امارات متحده عربی از جنبش‌های اخوانی و اسلامی](متحدہ عرب امارات کی اخوان اور اسلامی تحریکوں سے نفرت کی تاریخ)www.tasnimnews.com(زبان فارسی)-تاریخ درج شده: 16/ستمبر/2017 ء تاریخ اخذ شده:  17/جون/2024ء۔</ref>
<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1396/06/25/1521015/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DA%86%D9%87-%D9%86%D9%81%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%D9%87-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C تاریخچه نفرت امارات متحده عربی از جنبش‌های اخوانی و اسلامی](متحدہ عرب امارات کی اخوان اور اسلامی تحریکوں سے نفرت کی تاریخ)www.tasnimnews.com(زبان فارسی)-تاریخ درج شده: 16/ستمبر/2017 ء تاریخ اخذ شده:  17/جون/2024ء۔</ref>
۔
 


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==