271
ترامیم
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
# دیگر ممالک جیسے بوسنیا اور ہرزیگووینا میں مقیم مذہبی بھائیوں اور بہنوں کی صوت حال پر توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید۔ | # دیگر ممالک جیسے بوسنیا اور ہرزیگووینا میں مقیم مذہبی بھائیوں اور بہنوں کی صوت حال پر توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید۔ | ||
<ref>[https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86https://www.noormags.ir/view/fa/articlepage/1110404/%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%AF%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%B4-%D9%88-%D8%B1%DA%A9%D9%88%D8%AF اخوان المسلمین در امارات؛ گسترش و رکود] (امارات میں اخوان المسلمین:توسیع اور زوال)-www.almesbar.net (زبان فارسی)-تاریخ درج شده: 1/ستمبر/2012 ء تاریخ اخذ شده: 17/جون/2024ء۔</ref> | <ref>[https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86https://www.almesbar.net/%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86https://www.noormags.ir/view/fa/articlepage/1110404/%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%AF%D8%B3%D8%AA%D8%B1%D8%B4-%D9%88-%D8%B1%DA%A9%D9%88%D8%AF اخوان المسلمین در امارات؛ گسترش و رکود] (امارات میں اخوان المسلمین:توسیع اور زوال)-www.almesbar.net (زبان فارسی)-تاریخ درج شده: 1/ستمبر/2012 ء تاریخ اخذ شده: 17/جون/2024ء۔</ref> | ||
==اخوان المسلمین کے لئے در پیش مسائل== | |||
سنه اسی کی دهائی میں اخوان المسلمین کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑا جن میں ان کی فعالیتوں پر پابندی ، ممبران کی گرفتاری اور راهنماؤں پر مختلف قسم کے الزامات شامل هیں۔ | |||
1980 ءمیں متحدہ عرب امارات نے اپنی قومی سلامتی کی پالیسی میں اصلاحات کا فیصلہ کیا اور اس اصلاحات کے لیے اس نے مصر کے ایک سیکورٹی عناصر کو اپنے ملک میں مدعو کیا جس کا نام "فواد علام" تھا۔ "فواد علام" اخوان المسلمین کی تحریک کو اچھی طرح جانتا تھا اور انہوں نے جمال عبدالناصر کے دور میں اخوان المسلمین کے ارکان کو گرفتار کر کے ان پر تشدد کیا تھا۔ | |||
متحدہ عرب امارات میں قومی سلامتی کی پالیسی میں اصلاحات نے 1980 ءکی دہائی کے آخر میں اپنے اثرات دکھائے۔ متحدہ عرب امارات بالخصوص ابوظہبی میں اسلامی تحریکوں کو ملک کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تسلیم کیا گیا۔ 1987 ءمیں اسلامی تحریکوں کے ساتھ اعتدال پسندی کی پالیسی کا کوئی نشان نظر نهیں آتا۔ | |||
1980 ءسے 1985 ءکے درمیان متحدہ عرب امارات کی اسلامی تحریکوں کے خلاف پالیسی نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کو اسلام مخالف حکومت کے طور پر متعارف کرائی۔ | |||
1990 ءکے بعد متحدہ عرب امارات میں اسلامی تحریکوں کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ اسلامی تحریکوں کے ارکان پر سرکاری اداروں میں خدمات انجام دینے پر پابندی لگا دی گئی اور عوام کے لیے ان کی کسی بھی عوامی سرگرمی پر پابندی لگا دی گئی۔ اس پابندی کا اطلاق "جماعت تبلیغی" پر بھی کیا گیا، جو که ایک غیر سیاسی تحریک تھی۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے اقدامات کے اگلے مرحلے میں اسلامی تحریکوں کے دفاتر کو بند کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔ ابوظہبی نے یہاں تک کہ سماجی خدمات فراہم کرنے والے تمام خیراتی اداروں اور عوامی اداروں کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی اور ان کے تمام دفاتر کو سیل کر دیا۔ مختصر عرصے میں متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں قرآن کے مطالعہ کرنے والے گروپوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی۔ یو اے ای کی وزارت تعلیم نے 1983 ءمیں شیخ زید کے حکم پر قرآن پاک پراجیکٹ شروع کیا تھا، 1992 ءمیں روک دیا گیا ۔ جماعت الاصلاح جس کی بنیاد 1974 ءمیں رکھی گئی تھی، 1994 ءمیں مکمل طور پر تحلیل کر دی گئی۔ مختلف عرب ممالک سے یو اے ای آنے والے اور اس ملک میں آباد ہونے والوں کو ان کی اسلامی سرگرمیوں کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے بے دخل کر دیا گیا اور ان مسائل کا سلسله اب تک جاری هے ۔ | |||
<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1396/06/25/1521015/%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DA%86%D9%87-%D9%86%D9%81%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%D9%87-%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%86%D8%A8%D8%B4-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C تاریخچه نفرت امارات متحده عربی از جنبشهای اخوانی و اسلامی](متحدہ عرب امارات کی اخوان اور اسلامی تحریکوں سے نفرت کی تاریخ)www.tasnimnews.com(زبان فارسی)-تاریخ درج شده: 16/ستمبر/2017 ء تاریخ اخذ شده: 17/جون/2024ء۔</ref> | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |
ترامیم