Jump to content

"سید یوسف رضا گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:

وزیر اعظم پاکستان [[شہباز شریف|محمد شہباز شریف]] نے اپنے ایک پیغام میں سینیٹ کے نئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے پاکستان میں جمہوری نظام کا تسلسل قرار دیا۔
وزیر اعظم پاکستان [[شہباز شریف|محمد شہباز شریف]] نے اپنے ایک پیغام میں سینیٹ کے نئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے پاکستان میں جمہوری نظام کا تسلسل قرار دیا۔
سینیٹ کے نئے چیئرمین کا انتخاب مخلوط حکومت کی 2 اہم جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا حصہ ہے۔ اس معاہدے کے مطابق قومی اسمبلی کی چیئرمین شپ مسلم لیگ (ن) اور وائس چیئرمین پیپلز پارٹی ہوگا ہے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85439997/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے نئے چیئرمین منتخب]- شائع شدہ از: 9 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
سینیٹ کے نئے چیئرمین کا انتخاب مخلوط حکومت کی 2 اہم جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا حصہ ہے۔ اس معاہدے کے مطابق قومی اسمبلی کی چیئرمین شپ مسلم لیگ (ن) اور وائس چیئرمین پیپلز پارٹی ہوگا ہے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85439997/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے نئے چیئرمین منتخب]-ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 9 اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
== صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ==
== صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات ==
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔
پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔
سطر 57: سطر 57:
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی  نے پاکستان کا دورہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی  سے ملاقات کی۔
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی  نے پاکستان کا دورہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی  سے ملاقات کی۔
اس سے قبل دونوں ملکوں کے سربراہوں نے بھی ملاقات کی اور اعلی وفود کی شرکت سے ایک نشست کا بھی انعقاد کیا گيا ۔
اس سے قبل دونوں ملکوں کے سربراہوں نے بھی ملاقات کی اور اعلی وفود کی شرکت سے ایک نشست کا بھی انعقاد کیا گيا ۔
اس دورے میں دونوں ملکوں کے درومیان تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط ہوئے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85453607/%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات]- شائع شدہ از: 22اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
اس دورے میں دونوں ملکوں کے درومیان تعاون کے 8 معاہدوں پر دستخط ہوئے <ref>[https://ur.irna.ir/news/85453607/%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA صدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات]-ur.irna.ir/news-ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 22اپریل 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

== پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ==
== پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ==
سطر 66: سطر 66:
انہوں نے اس موقع پر صدر [[سید ابراہیم رئیسی]] کی شہادت پر غم و اندوہ کا اظہار کیا اور کہا کہ آج ایک عزیز بھائی کے گزر جانے پر پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے۔
انہوں نے اس موقع پر صدر [[سید ابراہیم رئیسی]] کی شہادت پر غم و اندوہ کا اظہار کیا اور کہا کہ آج ایک عزیز بھائی کے گزر جانے پر پوری پاکستانی قوم سوگوار ہے۔
سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے
سید یوسف رضا گیلانی نے وزیٹر بک میں بھی شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر [[حسین امیر عبداللہیان|حسین امیرعبداللہیان]] کے لئے تعزیتی کلمات درج کئے
<ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ  شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
<ref>[https://ur.irna.ir/news/85484918/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9-%D9%86%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%A2%DA%A9%D8%B1-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C پاکستان چیئرمین سینیٹ نے بھی ایران کے سفارتخانے آکر صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی]- ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ  شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔

ایرانی  سفیر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ایرانی صدر کی وفات عالم [[اسلام]] کیلئے ایک عظیم نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے، ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی۔

سطر 75: سطر 75:
ایرانی صدر کی وفات عالم اسلام کے لیے ایک عظیم نقصان ہے، صدر ابراہیم رئیسی ایک نیک انسان، عالم اور پاکستان کے عظیم دوست تھے، ابراہیم رئیسی کی وفات سے امت مسلمہ ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگئی، پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور ادبی روابط پر مبنی بہترین تعلقات ہیں، دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے عوامی روابط اور پارلیمانی تبادلوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، ایران کے سپریم لیڈر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا، مرحوم صدر رئیسی کا حالیہ دورہ ِپاکستان اسی تناظر میں ہوا، ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغامات، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہونے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایرانی سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کیے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1136546/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارتخانے]- islamtimes.org- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، ایران کے سپریم لیڈر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا، مرحوم صدر رئیسی کا حالیہ دورہ ِپاکستان اسی تناظر میں ہوا، ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغامات، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہونے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایرانی سفارت خانے میں مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی تاثرات بھی درج کیے <ref>[https://www.islamtimes.org/ur/news/1136546/%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارتخانے]- islamtimes.org- islamtimes.org- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 جون 2024ء۔</ref>۔
== فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا ==
== فلسطین کیلئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا ==
سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔
سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ [[فلسطین]] کے معاملے پر ہم سب کو متحد اور ایک ہونا ہوگا۔
confirmed
2,771

ترامیم