Jump to content

"شبیر حسن میثمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 74: سطر 74:
وفد کی قیادت مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کررہے تھے جبکہ ایڈشنل جنرل سیکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی نائب صدر محترم حسنین مہدی رضوی، صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، سیکریٹری اطلاعات محترم علی نقوی، صوبائی نائب صدر علامہ عابد عرفانی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران حیدر عابدی سمیت دیگر صوبائی و ڈویژن کے عہدہ داران اور علماء کرام ہمراہ  تھے<ref>[https://wifaqtimes.com/25510/ اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مشن جاری رکھیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی]-wifaqtimes.com- شائع شدہ 17 نومبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جون 2024ء۔
وفد کی قیادت مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کررہے تھے جبکہ ایڈشنل جنرل سیکریٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی نائب صدر محترم حسنین مہدی رضوی، صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، سیکریٹری اطلاعات محترم علی نقوی، صوبائی نائب صدر علامہ عابد عرفانی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران حیدر عابدی سمیت دیگر صوبائی و ڈویژن کے عہدہ داران اور علماء کرام ہمراہ  تھے<ref>[https://wifaqtimes.com/25510/ اتحاد بین المسلمین کیلئے اپنا مشن جاری رکھیں گے، علامہ شبیر حسن میثمی]-wifaqtimes.com- شائع شدہ 17 نومبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جون 2024ء۔
</ref>۔
</ref>۔
== اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے ہمیشہ سے اپنی مٹی کا دفاع کیا ہے ==
[[اہل بیت|اہل بیت (ع)]] کے چاہنے والوں نے ہمیشہ سے اپنی مٹی کا دفاع کیا ہے، آل خلیفہ اپنے عوام پر بربریت سے گریز کرے۔
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما و مجمع اہل بیت (ع) کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اہل بیت علیہ السلام کے چاہنے والوں نے ہمیشہ کے لئے اپنی مٹی کے دفاع کے لئے قیام کیا اور اپنے ملکوں کا دفاع کیا ہے لیکن آج اگر آل خلیفہ حکومت اپنے عوام کو بغیر کسی وجہ کے پابند سلاسل کرتی ہے تو کل باہر سے دشمن آئے گا اور اندر سے یہ قیام کریں گے۔
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما و مجمع اہل بیت (ع) کے سیکرٹری علامہ شبیر میثمی نے حال ہی میں پاکستان میں مجمع جہانی اہل بیت (ع) کی ذمہ داری سنبھالی ہے، تسنیم نیوز نے بحرین میں جاری آل خلیفہ کے مظالم اور دیگر چند موضوعات پر ڈاکٹر شبیر میثمی کا انٹرویو کیا، جو پیش خدمت ہے۔
=== بحرین میں آل خلیفہ کے مظالم ===
تسنیم نیوز: نے میڈیا کو ایک خط جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام شیخ عیسیٰ قاسم کے ساتھ آل خلیفہ کے مظالم بارے اقوام متحدہ کو لکھیں، خصوصا شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کی بات کی گئی اس حوالہ سے تفصیل بتا دیجئے؟
علامہ ڈاکٹر شیخ شبیر حسن میثمی: بالکل، ہم آل خلیفہ کے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہیں، کہیں کسی کو بھی زیب نہیں دیتا کہ جس مٹی سے کوئی پیدا ہوا، اس مٹی سے اس کو بے دخل کیا جائے، قومیت انسان کا بنیادی حق ہے، اس حق کو انسان سے آپ کیسے لے سکتے ہیں، بہرحال دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرے۔ ملک اور عوام کو نقصان نہ پہنچے، چونکہ امت مسلمہ شدید مسائل میں گرفتار ہے تو ہم حکومت بحرین کو بھی کسی مشکل سے دوچار نہیں دیکھنا چاہتے۔ ہم صرف چاہتے ہیں کہ جن کے حقوق چھینے گئے ہیں انہیں واپس کئے جائیں یہی ہمارا مؤقف ہے۔
=== اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ===
تسنیم نیوز:بحرین کی صورتحال کا اگر جائزہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں کے دوران انسانی حقوق کے لئے سرگرم افراد کو اٹھا کر جیلوں میں ڈالا گیا، لیکن ان دنوں علماء کو بڑی تعداد میں اٹھایا جارہا ہے، ان پر آل خلیفہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کی پاداش میں کیسز بنائے جارہے ہیں، اس حوالہ سے آپکا کیا موقف ہے؟
شیخ شبیر حسن میثمی: بالکل صحیح کہا آپ نے، ہم آل خلیفہ کے ان اقدامات کو بغور دیکھ رہے ہیں، میں واضح طور پر کہہ دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت امت مسلمہ کو ایک ہونا چاہئے، ذاتی دشمنیاں، ذاتی انا پرستیاں، جو اس وقت بحرین میں آل خلیفہ کی جانب سے ظاہر ہو رہے ہیں، آل خلیفہ کو اس بات کا نہیں پتہ کہ داعش کا ناسور اگر مزید پھیلا تو ان (آل سعود و آل خلیفہ) کو بھی کھا جائے گا، تو اب آپ اپنے بچوں اور جوانوں پر ہی ظلم کریں گے۔
انہیں صرف چند الفاظ بولنے کی وجہ سے جیلوں میں ڈالیں گے تو داعش جیسے دشمن کے ساتھ مل کر نہیں لڑ پائیں گے، ہم نے پاکستان میں جس طرح اتحاد بین المسلمین کی جو فضا قائم کی ہے اس سے ہم دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں اور کامیاب ہیں، میں آل خلیفہ کو یہ نصیحت کرونگا، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|امت رسول اللہ (ص)]] کے جوان اور علماء مخلص ہیں، جب کبھی کڑا وقت آیا اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے قیام کیا اور ملک کا دفاع کیا، ہم پاکستان میں ہیں، اگر کل وقت آیا تو اس پاک سرزمین کا دفاع کریں گے، اسی طرح مجھے یقین ہے، علماء ہوں یا جوان، اگر بحرین پر برا وقت آیا تو یہ اپنی مٹٰی سے وفا کریں گے لیکن آج اگر تم نے ان کے خلاف چھوٹی چھوٹی چیزیں سامنے رکھ کر انہیں پابند سلاسل کیا تو کل مسائل پیدا ہوں گے، باہر سے دشمن آئے گا اندر سے یہ قیام کریں گے <ref>[https://www.tasnimnews.com/ur/news/2016/09/06/1179448/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A8%DB%8C%D8%AA-%D8%B9-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D8%A7%DB%81%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%B4%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D9%85%D9%B9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A2%D9%84-%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%81%DB%81-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%D8%B1%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%DA%AF%D8%B1%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%B1%DB%92 اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے ہمیشہ سے اپنی مٹی کا دفاع کیا ہے/ آل خلیفہ اپنے عوام پر بربریت سے گریز کرے]-tasnimnews.com- شائع شدہ از:
16 ستمبر 2016ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جون 2024ء۔</ref>۔