Jump to content

"غزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 71: سطر 71:

غزہ اور فلسطین کا مسئلہ اسلامی ممالک اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کے اتحاد سے ہی حل ہو سکتا ہے، اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ صیہونی حکومت دنیا سے نابود ہو جائے تو ہمیں عالم [[اسلام]] کے اتحاد اور ہم آہنگی کی اشد ضرورت ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398524/ صہیونیوں کا اصل مقصد غزہ کے لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: اہل سنت عالم دین] -ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:30اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 3مئی 2024ء۔</ref>۔

== غزہ میں اسکول پر حملے میں امریکی بم استعمال کیا گیا ==
غزہ میں اسکول پر حملے میں امریکی بم استعمال کیا گیا، سی این این
امریکی چینل کے مطابق صہیونی فوج نے غزہ میں اسکول پر امریکی بم استعمال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی ٹی وی چینل سی این این نے غزہ میں صہیونی فورسز کی جارحیت کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج امریکی بم استعمال کررہی ہے۔

سی این این نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فورسز نے غزہ میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی چلنے والے اسکولوں پر حملے کے لئے امریکی ساختہ بم استعمال کئے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ذرائع ابلاغ نے کئی مرتبہ انکشاف کیا تھا کہ صہیونی فوج نے غزہ میں سویلین کے خلاف اور شہری انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کے لئے امریکی ساختہ بم استعمال کئے ہیں۔
امریکی بموں سے غزہ میں نہتے شہریوں کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ غیر فوجی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924536/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B3%DA%A9%D9%88%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%B3%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D9%86 غزہ میں اسکول پر حملے میں امریکی بم استعمال کیا گیا، سی این این]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 جون 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]
confirmed
2,711

ترامیم