3,536
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 164: | سطر 164: | ||
=== نجف میں قیام === | === نجف میں قیام === | ||
نجف میں، انہوں نے 1344 میں شیخ انصاری مسجد میں اپنا درس خارج فقہ شروع کیا، جو اس میدان میں سب سے زیادہ مفید دروس میں شمار ہوتا تھا۔ ان کی کتاب اسلامی حکومت یا ولایت فقیہ بھی اس دور کے درس خارج فقہ کے دروس میں سے ایک متن ہے۔ آپ نے ہمیشہ [[ایران]] کے واقعات سے آگاہ رہتے تھے اور شاہ کی حکومت کے خلاف انقلابی موقف اپنایا۔ نیز نجف میں اپنی جلاوطنی کے تیرہ سال کے دوران حاج آغا روح اللہ نے بہت سے طلباء کی تربیت کی جو انقلاب اسلامی ایران کے مضبوط ستون بنے۔ نجف پہنچنے کے بعد انہوں نے خطوط اور پیغامات بھیج کر مبارزین کے ساتھ اپنے تعلقات برقرار رکھا اور انہیں ہر موقع پر قیام کے مقاصد کے حصول میں ثابت قدم رہنے کی دعوت دی۔ حکومت کے ثقافتی، سماجی، اقتصادی، فوجی اور سیاسی پروگراموں کے خلاف ان کا شدید ردعمل، جیسے: 2500 سالہ شاہی تقریبات، شیراز آرٹ فیسٹیول، رستاخیز کی پارٹی آمریت، اسلامی تاریخ کی تبدیلی کرنا، غرباء کی معیشت کی تباہی اور حلبیوں کی آباد کاری، مغرب سے فوجی ہتھیاروں کی اندھا دھند خریداری، مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے مقاصد کے مطابق ایران کی نقل و حرکت۔ | نجف میں، انہوں نے 1344 میں شیخ انصاری مسجد میں اپنا درس خارج فقہ شروع کیا، جو اس میدان میں سب سے زیادہ مفید دروس میں شمار ہوتا تھا۔ ان کی کتاب اسلامی حکومت یا ولایت فقیہ بھی اس دور کے درس خارج فقہ کے دروس میں سے ایک متن ہے۔ آپ نے ہمیشہ [[ایران]] کے واقعات سے آگاہ رہتے تھے اور شاہ کی حکومت کے خلاف انقلابی موقف اپنایا۔ نیز نجف میں اپنی جلاوطنی کے تیرہ سال کے دوران حاج آغا روح اللہ نے بہت سے طلباء کی تربیت کی جو انقلاب اسلامی ایران کے مضبوط ستون بنے۔ | ||
نجف پہنچنے کے بعد انہوں نے خطوط اور پیغامات بھیج کر مبارزین کے ساتھ اپنے تعلقات برقرار رکھا اور انہیں ہر موقع پر قیام کے مقاصد کے حصول میں ثابت قدم رہنے کی دعوت دی۔ حکومت کے ثقافتی، سماجی، اقتصادی، فوجی اور سیاسی پروگراموں کے خلاف ان کا شدید ردعمل، جیسے: 2500 سالہ شاہی تقریبات، شیراز آرٹ فیسٹیول، رستاخیز کی پارٹی آمریت، [[اسلامی تاریخ]] کی تبدیلی کرنا، غرباء کی معیشت کی تباہی اور حلبیوں کی آباد کاری، مغرب سے فوجی ہتھیاروں کی اندھا دھند خریداری، مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے مقاصد کے مطابق ایران کی نقل و حرکت۔ | |||
=== 1356 میں اسلامی انقلاب کا عروج اور عوامی بغاوت === | === 1356 میں اسلامی انقلاب کا عروج اور عوامی بغاوت === |