3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 119: | سطر 119: | ||
مولانا محمد یوسف نے کہا: کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے روحانی محفل میں شرکت کی اور پیر عبد القدیر اعوان کے بیان سے استفادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں ہم جسمانی اور ذہنی طور پر اپنا علاج کرواتے ہیں اور روحانیت سے دور ہیں۔ پیر عبد القدیر اعوان ہمیں اسکی تعیلم دیتے ہیں جس پر ہم انکے مشکور ہیں۔ جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ قبلہ پیر عبد القدیر اعوان کے بیان سے نوجوانوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔ معاشرے کے بہتر شہری بننے کے لیے ہم سب کو سیکھنے کا بھی موقع ملا۔ عمران مرزا زاکھیان اور عمیر حسین نے کہا کہ پیر عبد القدیر اعوان نے ہمیں آقائے کائنات کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کا درس دیا اسی سے ہماری نجات ہے اور پیر صاحب نے مذہب سے بالاتر ہو کر معاشرے کے لیے مفید شہری بننے کی بھی تلقین کی<ref>[https://undergroundnews.co.uk/?p=21621 سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے امیر حضرت پیر عبد القدیر اعوان دین اسلام تبلیغ کے لیے برطانیہ کے دورہ پر ہیں]-undergroundnews.co.uk-شائع شدہ از:17جون 2023ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 27مئی 2024ء۔</ref>۔ | مولانا محمد یوسف نے کہا: کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد نے روحانی محفل میں شرکت کی اور پیر عبد القدیر اعوان کے بیان سے استفادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں ہم جسمانی اور ذہنی طور پر اپنا علاج کرواتے ہیں اور روحانیت سے دور ہیں۔ پیر عبد القدیر اعوان ہمیں اسکی تعیلم دیتے ہیں جس پر ہم انکے مشکور ہیں۔ جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ قبلہ پیر عبد القدیر اعوان کے بیان سے نوجوانوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔ معاشرے کے بہتر شہری بننے کے لیے ہم سب کو سیکھنے کا بھی موقع ملا۔ عمران مرزا زاکھیان اور عمیر حسین نے کہا کہ پیر عبد القدیر اعوان نے ہمیں آقائے کائنات کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کا درس دیا اسی سے ہماری نجات ہے اور پیر صاحب نے مذہب سے بالاتر ہو کر معاشرے کے لیے مفید شہری بننے کی بھی تلقین کی<ref>[https://undergroundnews.co.uk/?p=21621 سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے امیر حضرت پیر عبد القدیر اعوان دین اسلام تبلیغ کے لیے برطانیہ کے دورہ پر ہیں]-undergroundnews.co.uk-شائع شدہ از:17جون 2023ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 27مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
{{مذاہب اور فرقے}} | |||
[[زمرہ:مذاہب اور فرقے]] |