Jump to content

"اخوان المسلمین افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
اگرچہ اس کے آغاز کی صحیح تاریخ واضح نہیں ہے، لیکن افغانستان کی اسلامی جماعت 14 حمل 1348ش کو "مسلم یوتھ" گروپ کا یوم تاسیس سمجھتی ہے اور اسے مناتی ہے۔ اخوان المسلمون کی تحریک کے حامیوں کی طرف سے پہلا مظاہرہ، جسے  اس تنظیم کی تاسیس  کا اعلان سمجھا جاتا ہے، 21 رمضان 1349 ش کو کمیونسٹوں کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کے خلاف احتجاج میں کیا گیا۔

’’مسلم یوتھ‘‘ گروپ (جو کہ  افغان معاشرے میں اخوان المسلمین کے نام سے مشہور ہوا ) کی قیادت عبدالرحیم نیازی نے سنبھالی، جنہوں نے ان حلقوں کو اکٹھا کیا اور مسلم یوتھ موومنٹ کے نام سے ایک واحد تحریک بنائی۔ اس کے بانی ارکان میں ڈاکٹر محمد عمر، مولوی حبیب الرحمن، سیف الدین نصرتیار، برہان الذین ربانی، گلبدین حکمت یار، اور عبدالرسول سیاف شامل ہیں۔

[https://shouba.ir/%d8%aa%d8%ac%d8%b1%d8%a8%d9%87-%d8%a7%d8%ae%d9%88%d8%a7%d9%86%e2%80%8c%d8%a7%d9%84%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85%db%8c%d9%86-%d8%af%d8%b1-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%86%d8%9b-%d8%a7%d8%b2-%d8%a7%d8%a6%d8%aa%d9%84/ تجربه اخوان‌المسلمین در اردن؛ از ائتلاف با حکومت تا تبدیل شدن به اپوزیسیون] (اردن میں اخوان المسلمون کا تجربہ؛ حکومت کے ساتھ اتحاد سے لے کر اپوزیشن بننے تک)-shouba.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22 جون 2022ء۔ تاریخ اخذ شده: 23مئی 2024ء-
<ref>[https://ofoghandisha.com/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%81%DB%8C/%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%87%D8%A7%DB%8C-%D9%81%DA%A9%D8%B1%DB%8C/%D8%A7%D8%AE%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%BA%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-1/اخوان المسلمین در افغانستان] ( اخوان المسلمین افغانستان میں)-shouba.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22 جون 2022ء۔ تاریخ اخذ شده: 23مئی 2024ء-</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
286

ترامیم