4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 162: | سطر 162: | ||
== عراقی سفیر سے ملاقات == | == عراقی سفیر سے ملاقات == | ||
پاکستان میں [[عراق]] کے سفیر حامد عباس لفطہ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں سینٹر بننے پر مبارکباد پیش کی۔ عراقی سفیر نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت شخصیت،معاملہ فہمی اور دور اندیشی ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے معاون ثابت ہو گی۔ سینٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستانی زائرین کو ویزہ کے حصول میں درپیش مشکلات سے عراقی سفیر کو آگاہ کیا۔عراقی سفیر نے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہائی کرائی۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے معزز مہمان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی،مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔ | پاکستان میں [[عراق]] کے سفیر حامد عباس لفطہ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں سینٹر بننے پر مبارکباد پیش کی۔ عراقی سفیر نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت شخصیت،معاملہ فہمی اور دور اندیشی ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے معاون ثابت ہو گی۔ سینٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستانی زائرین کو ویزہ کے حصول میں درپیش مشکلات سے عراقی سفیر کو آگاہ کیا۔عراقی سفیر نے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہائی کرائی۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے معزز مہمان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی،مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔ | ||
== ایرانی سفارت خانہ آمد، ایرانی سفیر سے اظہارِ تعزیت == | |||
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ سفارت خانہ اسلامی جمہوری ایران آمد، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو گزشتہ روز فضائی حادثے میں شہید ہونے والے صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران [[سید ابراہیم رئیسی|شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی]] اور رفقاء کی ناگہانی اموات پر پوری پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت و تسلیت پیش کی۔ | |||
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ سفارت خانہ اسلامی جمہوری ایران آمد، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو گزشتہ روز فضائی حادثے میں شہید ہونے والے صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی ناگہانی اموات پر پوری پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت و تسلیت پیش کی اور شہداء کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی مہمانوں کی کتاب میں قلم بند کئے۔ | |||
انہوں نے کہا: کہ شہید سید محمد ابرہیم رئیسی عظیم رہنما تھے، وہ [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کے مکتب کا پلا ہوا پروردہ انسان تھا، [[سید علی خامنہ ای|رہبر معظم]] کا بااعتماد ساتھی جس نے انقلاب کی آغوش سے پرورش پائی تھی، عالمی حالات اور معاملات کو وسیع تر تناظر میں سمجھنے والے انسان تھے، یہ تقدیر الہٰی ہے کہ آج سید ابرہیم رئیسی ہم میں نہیں ہیں، وہ کریمانہ اور شریفانہ شخصیت کے مالک تھے، خدا وند متعال نے انہیں کئی خدا داد صلاحیتوں سے نوازا تھا، انکی [[ ایران|جمہوری اسلامی ایران]] اور [[اسلام|عالم اسلام]] کو بہت اشد ضرورت تھی، دنیا کے مظلوموں کے حامی وناصر تھے انکی امید تھے، عالم اسلام میں وحدت کے فروغ کے لیے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وہ باطل قوتوں کی شیطانی چالوں کو ناکام بنانے والے بابصیرت رہنما تھے، عوام میں رہنے والے مسائل کو سمجھنے والے معاملہ فہم شخصیت کے مالک، آپ کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں تک پر نہیں ہو سکے گا۔ | |||
وفد میں صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت علامہ سید حسنین عباس گردیزی، سابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان سہیل عباس، نائب صدر مجلس علما مکتب اہلبیت علامہ اقبال بہشتی، وزیر اعلیٰ کے سابق معاون خصوصی الیاس صدیقی، مولانا عیسیٰ امینی سمیت دیگر قائدین موجود تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399111/%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81 سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ آمد، ایرانی سفیر سے اظہارِ تعزیت]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21 مئی2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |