3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''ابو الخیر محمد زبیر''' == عالمی سازشیں انقلاب اسلامی اور ایران کی ترقی کو نہیں روک سکتیں == ابو الخیر محمد پاکستان قومی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور 35 سیاسی و مذہبی گروہوں کے اتحاد نے امام خمینی (رہ) کے شانہ بشانہ ایرانی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے کہا: ایرانی قوم سیاسی، اقتصادی اور سماجی پابندیوں کا شکار ہو چکی ہے لیکن اس نے کبھی مغرب کے دباؤ کو تسلیم نہیں کیا اور ان کا ڈٹ جانے اور مزاحمت آج دنیا کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ بن چکی ہے۔ پاکستان کے اس مذہبی رہنما نے بیان کیا: دشمنان اسلام ایران اور انقلاب کے خلاف اپنی سازشیں اور مذموم اقدامات جاری رکھیں گے لیکن وہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں گے جس طرح صیہونی حکومت علاقائی اور بین الاقوامی میدانوں میں بہت سی سازشوں کے باوجود ایران کی ترقی کو روکنے میں ناکام رہی ہے <ref>[https://adyannews.com/116302/%d8%b1%d9%87%d8%a8%d8%b1%d9%85%d8%b0%d9%87%d8%a8%db%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%aa%d9%88%d8%b7%d8%a6%d9%87%d9%87%d8%a7%db%8c-%d8%ac%d9%87%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%ac%d9%84/ رهبر مذهبی پاکستان: توطئههای جهانی جلودار انقلاب اسلامی و پیشرفت ایران نیست](پاکستانی مذہبی راہنما: عالمی سازشیں انقلاب اسلامی اور ایران کی ترقی کو نہیں روک سکتیں)-adyannews.com(فارسی زبان)-شائع شدہ از:31جنوری 2022ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:14 مئی 2024ء۔</ref>۔ | صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے کہا: ایرانی قوم سیاسی، اقتصادی اور سماجی پابندیوں کا شکار ہو چکی ہے لیکن اس نے کبھی مغرب کے دباؤ کو تسلیم نہیں کیا اور ان کا ڈٹ جانے اور مزاحمت آج دنیا کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ بن چکی ہے۔ پاکستان کے اس مذہبی رہنما نے بیان کیا: دشمنان اسلام ایران اور انقلاب کے خلاف اپنی سازشیں اور مذموم اقدامات جاری رکھیں گے لیکن وہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں گے جس طرح صیہونی حکومت علاقائی اور بین الاقوامی میدانوں میں بہت سی سازشوں کے باوجود ایران کی ترقی کو روکنے میں ناکام رہی ہے <ref>[https://adyannews.com/116302/%d8%b1%d9%87%d8%a8%d8%b1%d9%85%d8%b0%d9%87%d8%a8%db%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%aa%d9%88%d8%b7%d8%a6%d9%87%d9%87%d8%a7%db%8c-%d8%ac%d9%87%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%ac%d9%84/ رهبر مذهبی پاکستان: توطئههای جهانی جلودار انقلاب اسلامی و پیشرفت ایران نیست](پاکستانی مذہبی راہنما: عالمی سازشیں انقلاب اسلامی اور ایران کی ترقی کو نہیں روک سکتیں)-adyannews.com(فارسی زبان)-شائع شدہ از:31جنوری 2022ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:14 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستان میں لبرل ازم کی کوئی گنجائش نہیں == | |||
جمعیت علماء پاکستان(نورانی) اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر ابوالخیر ڈاکٹر محمد زبیرنے کہا ہے کہ حیا [[مسلمان]] کے ایمان کا حصہ ہے اور پاکستان میں لبرل ازم کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان کے اسلامی نظریے کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے، ملک میں معاشی ابتری اور آئے روز مہنگائی کا سونامی حکمرانوں کی نااہلی نہیں کا ایجنڈا ہے، اب چہرے نہیں نظام بدلنا ہوگا، صہیونیت اسلام ہی نہیں، پوری انسانیت کیلئے خطرہ ہے، پاکستانی عوام ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ہیں۔ | |||
عالمی صیہونی سازش کے تحت مسلمانوں کو فروعی اختلافات اور فرقہ ورانہ مسائل میں الجھا کر ملک میں الحاد کو فروغ دیا جا رہا ہے، جس کی ایک مثال اہم اداروں میں بڑے بڑے عہدوں پر [[احمدیہ|قادیانی]]، افسروں کا تقرر ہے <ref>[https://wifaqtimes.com/30751/ پاکستان میں لبرل ازم کی کوئی گنجائش نہیں، ابوالخیر محمد زبیر]-wifaqtimes.com-شائع شدہ از:6مارچ 2022ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 مئی 2024ء۔</ref>۔ |