Jump to content

"علی عبد الرازق" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| website =
| website =
}}
}}
'''علی عبد الرزاق''' جن کا پورا نام علی حسن احمد عبد الرزاق اور اسلام اور اصول حکمرانی نامی کتاب کے مصنف ہیں۔ آپ  منیا صوبے کے گاؤں ابو جرج میں ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے گاؤں میں [[قرآن]] حفظ کیا، اس کے الازہر چلے گئے، جہاں سے انہوں نے بین الاقوامی ڈگری حاصل کی۔ پھرآپ آکسفورڈ کی برٹش یونیورسٹی گئے۔ واپسی پر انہیں شرعی جج مقرر کر دیا گیا۔
'''علی عبد الرزاق''' جن کا پورا نام علی حسن احمد عبد الرزاق اور اسلام اور اصول حکمرانی نامی کتاب کے مصنف ہیں۔ آپ  منیا صوبے کے گاؤں ابو جرج میں ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے گاؤں میں [[قرآن]] حفظ کیا، اس کے بعد الازہر چلے گئے، جہاں سے انہوں نے بین الاقوامی ڈگری حاصل کی۔ پھر آپ آکسفورڈ یونیورسٹی گئے۔ واپسی پر انہیں شرعی جج مقرر کر دیا گیا۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
شیخ علی عبد الرازق 1888ء میں مصر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حسن عبد الرزاق امہ پارٹی سے تعلق رکھتے تھے اور مجلس قانون ساز کے رکن بھی تھے اور مفتی محمد عبدہ، کے ہم عصروں میں سے تھے۔
شیخ علی عبد الرازق 1888ء میں مصر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حسن عبد الرزاق امہ پارٹی سے تعلق رکھتے تھے اور مجلس قانون ساز کے رکن بھی تھے اور مفتی محمد عبدہ، کے ہم عصروں میں سے تھے۔