Jump to content

"علی الجندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''علی الجندی''' ایک مصری شاعر، ادبی عالم، اتحاد بین المسلمین کے علمبرداروں میں سے ایک اور ایک مدت تک رسالہ الاسلام کے مدیر اعلیٰ رہے۔
'''علی الجندی''' ایک مصری شاعر، ادبی عالم، اتحاد بین المسلمین کے علمبرداروں میں سے ایک اور ایک مدت تک رسالہ الاسلام کے مدیر اعلیٰ رہے۔
آپ 1898ء میں شنداول (سوہاگ) میں پیدا ہوئے۔
== تعلیم ==
انہوں نے 1925ء میں قاہرہ کے دار العلوم کالج سے الازہر ہائی سکول کی سند حاصل کی اور 1950ء سے 1958ء تک اس کے ڈین بنے۔ [[مصر]] میں آرٹس اینڈ لیٹرز کی کونسل میں انہوں نے درس و تدریس کا کام کیا، اور 1973ء میں قاہرہ میں وفات پائی۔