Jump to content

"علی جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


'''علی جمعہ،''' ایک اسلامی اسکالر، فقیہ، عالم اور [[مصر]] کے سابق مفتی ہیں۔
'''علی جمعہ،''' ایک اسلامی اسکالر، فقیہ، عالم اور [[مصر]] کے سابق مفتی ہیں۔۔ انہوں نے 2003ء سے 2013ء مصر کے اٹھارویں مفتیِ اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہیں 2008ء میں "یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ" اور "دی نیشنل" کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ قابل احترام اسلامی فقہا میں سے ایک قرار دیا گیا اور دی نیویارکر کے مطابق ایک انتہائی جدید اعتدال پسند مسلمان راہنما، صنفی مساوات اور "شدت پسندوں کے لیے نفرت کی علامت: اور اتحاد کے علمبردار قرار دیا گیا۔
== سوانح عمری اور تعلیم ==
== سوانح عمری اور تعلیم ==
علی جمعہ 3 مارچ 1952 کو صوبہ بنی سیف میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1969ء میں ہائی اسکول سے گریجویشن کیا، اور اس کے بعد قاہرہ کی عین شمس یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور 1973 میں بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی۔ اپنی تعلیم کے دوران انہوں نے [[قرآن]] حفظ کیا اور فقہ شافعی کی تعلیم حاصل کی۔
علی جمعہ 3 مارچ 1952 کو صوبہ بنی سیف میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1969ء میں ہائی اسکول سے گریجویشن کیا، اور اس کے بعد قاہرہ کی عین شمس یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور 1973 میں بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی۔ اپنی تعلیم کے دوران انہوں نے [[قرآن]] حفظ کیا اور فقہ شافعی کی تعلیم حاصل کی۔
اسی سال انہوں نے الازہر یونیورسٹی میں داخلہ لیا جہاں انہوں نے اصول فقہ کا مطالعہ کیا اور 1988 میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری اچھے نمبسوں کے ساتھ حاصل کی۔
آپ اسلامی تعلیمات میں گہری دلچسپی رکھتے تھے جبکہ یونیورسٹی میں اپنے فارغ وقت میں [[حدیث]] اور [[فقہ]] شافعی کا مطالعہ کرتے تھے۔ 1973ء میں جامعہ عین شمس سے بی کام پاس کرنے کے بعد انہوں نے دنیا میں اعلیٰ اسلامی تعلیم کے قدیم ترین فعال اسلامی ادارے جامعہ الازہر، قاہرہ میں داخلہ لے لیا اور وہاں سے انہوں نے اسلامی علوم میں بی اے کی دوسری ڈگری حاصل کی، پھر ایم اے اور آخر کار 1988ء اصول الفقہ میں پی ایچ ڈی کی۔[10] تب تک علی جمعہ نے جامعہ الازہر کے ہائی اسکول کا نصاب نہیں پڑھا تھا پھر ان بنیادی متون کو حفظ کرنے کے لیے انہوں نے خود سے وہ نصاب پڑھایا جس کو دیگر طلبہ وہاں پہلے سالوں میں پڑھتے تھے۔
== تدریس ==
انہوں نے ایم پاس کرنے کے بعد جامعہ الازہر میں اسلامی اور عربی علوم کی فیکلٹی میں پہلے ایک اسسٹنٹ پروفیسر، پھر ایک مکمل پروفیسر کے طور پر تدریس کی۔ جب آپ مفتی اعظم مقرر ہو گئے تو علی جمعہ عقیدہ، تفسیر، حدیث، فقہ اور [[اسلامی تاریخ]] کے استاد ہونے کے ساتھ ایک صوفی کے طور پر ان کی عزت و تکریم کی جاتی ہے۔
== عہدے ==
== عہدے ==
* 28 ستمبر 2003 سے 2013 تک عرب جمہوریہ مصر کے مفتی؛  
* 28 ستمبر 2003 سے 2013 تک عرب جمہوریہ مصر کے مفتی؛  
confirmed
2,708

ترامیم