Jump to content

"سید قطب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36: سطر 36:


== معالم الطریق کا تعارف ==
== معالم الطریق کا تعارف ==
معالم الطریق 12 ابواب پر مشتمل 160صفحات کی مختصرسی کتاب ہے، لیکن محققین کے مطابق گزشتہ صدی میں عربی زبان میں اس سے عمدہ کتاب شاید نہیں لکھی گئی۔اس کتاب میں امت کو جھنجوڑاگیاہے کہ قرآن مجید کی فراہم کردہ بنیادوں پرایک نئی فکراور نئے معاشرے کاقیام عمل میں لایا جائے۔ اس  کتاب کے مضامین کافی حد تک محمداقبال کے خطبات '''فکراسلامی کی تجدیدنو''' سے ملتے جلتے ہیں ۔ان کی بنیادی اٹھان توادیب اور شاعرکی حیثیت سے ہی تھی اور قرآن مجید جیسی الہامی کتاب میں بھی صرف ایک چیلنج ہے اور ادیبوں اور شاعروں کو ہے کہ اس جیسی کوئی کتاب یا سورہ  یا آیت ہی بناکردکھادو۔ مصر کی تاریخ گواہ ہے کہ جب ادب و نقد اورقرآن مجید یکجا ہوگئے تو معالم الطریق جیسی مختصر کتاب سے ہی باطل شکست کھاگیا۔ سیکولرازم جیسے انسان دشمن نظریہ کی عدالتوں سے انصاف کی توقع رکھناگویااپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔
معالم الطریق 12 ابواب پر مشتمل 160صفحات کی مختصرسی کتاب ہے، لیکن محققین کے مطابق گزشتہ صدی میں عربی زبان میں اس سے عمدہ کتاب شاید نہیں لکھی گئی۔اس کتاب میں امت کو جھنجوڑاگیاہے کہ قرآن مجید کی فراہم کردہ بنیادوں پرایک نئی فکراور نئے معاشرے کاقیام عمل میں لایا جائے۔ اس  کتاب کے مضامین کافی حد تک محمداقبال کے خطبات '''فکراسلامی کی تجدیدنو''' سے ملتے جلتے ہیں ۔ان کی بنیادی اٹھان توادیب اور شاعرکی حیثیت سے ہی تھی اور قرآن مجید جیسی الہامی کتاب میں بھی صرف ایک چیلنج ہے اور ادیبوں اور شاعروں کو ہے کہ اس جیسی کوئی کتاب یا سورہ  یا آیت ہی بناکردکھادو۔ مصر کی تاریخ گواہ ہے کہ جب ادب و نقد اورقرآن مجید یکجا ہوگئے تو معالم الطریق جیسی مختصر کتاب سے ہی باطل شکست کھاگیا۔ سیکولرازم جیسے انسان دشمن نظریہ کی عدالتوں سے انصاف کی توقع رکھناگویااپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے <ref>نصیر زرواق، مقاصد الشریعۂ الاسلامیۂ فی فکر الامام سید قطب، دار السلام مصر، 2009ء،ص665۔</ref>۔


== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
confirmed
2,506

ترامیم