Jump to content

"ارشد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for = {{گولیوں کی فہرست | جمعیت علمائے ہند کے آٹھویں قومی صدر | دار العلوم دیوبند کے گیارھویں صدر مدرس عہدہ سنبھالا 2020ء سے | آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر}}
| known for = {{گولیوں کی فہرست | جمعیت علمائے ہند کے آٹھویں قومی صدر | دار العلوم دیوبند کے گیارھویں صدر مدرس عہدہ سنبھالا 2020ء سے | آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر}}
}}
}}
''' ارشد مدنی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] دیوبندی عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ وہ [[جمعیۃ علماء ہند|جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ا ور  موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ وہ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔
''' ارشد مدنی''' ایک [[ہندوستان|ہندوستانی]] [[دیوبندیہ|دیوبندی]] عالم دین، مصنف اور استاذ حدیث ہیں۔ آپ[[جمعیۃ علماء ہند|جمعیت علمائے ہند]] کے قومی صدر، دارالعلوم دیوبند کے استاذِ حدیث ا ور  موجودہ صدر مدرس، رابطہ عالم اسلامی، [[مکہ مکرمہ]] کے مؤقر رکن اور [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے نائب صدر ہیں۔ آپ [[مسلمانان]] ہند کی ایک مضبوط آواز تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے۔
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سید ارشد مدنی 1360ھ مطابق 1941میلادی کو [[سید حسین احمد مدنی]] کی چوتھی اہلیہ معروف بَہ آپا جان کے بطن سے  پیدا ہوئے۔ان کے بڑے بھائی [[سید اسعد مدنی]] تھے، جو حسین احمد مدنی کی تیسری اہلیہ سے تھے آپ کا سلسلہ نسب [[امام حسین علیہ السلام]] سے ملتاہے۔

=== تعلیم ===
=== تعلیم ===
سید ارشد مدنی نے تعلیم کی ابتدا حسین احمد مدنی کے معتمد و خلیفہ اصغر علی سہسپوری کے پاس کی، جن کے پاس انھوں نے 8 سال کی عمر میں حفظ قرآن کی تکمیل کی، اس کے بعد دار العلوم دیوبند ہی میں فارسی کا 5 سالہ نصاب مکمل کیا، پھر سنہ 1955 سے [[دارالعلوم دیوبند]] ہی میں عربی تعلیم کا آغاز کیا اور 1963 کو دار العلوم دیوبند سے دورۂ حدیث کی تکمیل کی۔ ان کے شرکائے دورۂ حدیث میں [[سید حسین احمد عارف گیاوی]] بھی شامل تھے۔
سید ارشد مدنی نے تعلیم کی ابتدا حسین احمد مدنی کے معتمد و خلیفہ اصغر علی سہسپوری کے پاس کی، جن کے پاس انھوں نے 8 سال کی عمر میں حفظ [[قرآن]] کی تکمیل کی، اس کے بعد دار العلوم دیوبند ہی میں فارسی کا 5 سالہ نصاب مکمل کیا، پھر سنہ 1955 سے [[دارالعلوم دیوبند]] ہی میں عربی تعلیم کا آغاز کیا اور 1963 کو دار العلوم دیوبند سے دورۂ [[حدیث]] کی تکمیل کی۔ ان کے شرکائے دورۂ حدیث میں [[سید حسین احمد عارف گیاوی]] بھی شامل تھے۔

=== اساتذه ===
=== اساتذه ===
سطر 28: سطر 28:
ان کے دیگر اساتذۂ دار العلوم دیوبند میں محمد اعزاز علی امروہوی، جلیل احمد کیرانوی، اختر حسین دیوبندی اور وحید الزماں کیرانوی شامل ہیں <ref>مظفر نگری، محمد تسلیم عارفی؛ سہارنپوری، عبد اللہ شیر خان. "الاجازة المسندة لسائر الكتب التالية و الفنون المتداولة من الشيخ السيد أرشد المدني حفظه اللّٰه". أساتذة دار العلوم و أسانيدهم في الحديث (بزبان اردو و عربی) (ایڈیشن 1444ھ بہ مطابق 2023ء). دیوبند: مکتبۃ الحرمین. صفحات 40–43۔</ref>

== تدریس ==
== تدریس ==
انہوں نےتعلیم سے فراغت کے بعد 1965ء میں [[جامعہ قاسمیہ]]، گیا سے اپنی تدریسی زندگی کا آغاز کیا اور تقریباً ڈیڑھ سال تک وہاں تدریسی خدمات انجام دیں، پھر 1967ء کے آغاز میں وہ مدینہ منورہ تشریف لے گئے اور تقریباً چودہ ماہ وہاں پر مقیم رہے <ref>قاسمی، محمد اللہ خلیلی (اکتوبر 2020ء). ""حضرت مولانا سید ارشد مدنی"، "دار العلوم کے صدر المدرسین حضرات"، "نظمائے مجلس تعلیمی"، "موجودہ اراکین مجلس شوریٰ"، "موجودہ اساتذۂ عربی". دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ. دیوبند: شیخ الہندؒ اکیڈمی. صفحہ 764، 749، 752، 758، 767.</ref>
انہوں نےتعلیم سے فراغت کے بعد 1965ء میں [[جامعہ قاسمیہ]]، گیا اور اپنی تدریسی زندگی کا آغاز کیا اور تقریباً ڈیڑھ سال تک وہاں تدریسی خدمات انجام دیں، پھر 1967ء کے آغاز میں آپ مدینہ منورہ تشریف لے گئے اور تقریباً چودہ ماہ وہاں پر مقیم رہے <ref>قاسمی، محمد اللہ خلیلی (اکتوبر 2020ء). ""حضرت مولانا سید ارشد مدنی"، "دار العلوم کے صدر المدرسین حضرات"، "نظمائے مجلس تعلیمی"، "موجودہ اراکین مجلس شوریٰ"، "موجودہ اساتذۂ عربی". دار العلوم دیوبند کی جامع و مختصر تاریخ. دیوبند: شیخ الہندؒ اکیڈمی. صفحہ 764، 749، 752، 758، 767.</ref>

مدینہ منورہ سے واپسی پر اپنے استاذ سید فخر الدین احمد مراد آبادی کے ایما پر 1969ء میں وہ جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی، مراد آباد میں مدرس ہوئے اور 1983 تک 14 سال وہاں رہ کر تدریسی خدمات انجام دیں، وہاں پر کتب متوسطہ کے علاوہ مشکاۃ المصابیح، صحیح مسلم اور موطأ امام مالک جیسی حدیث کی کتابوں کا درس بھی ان سے متعلق رہا۔

21 ذی قعدہ 1391ھ کو انھیں تدریس کے ساتھ مجلس تعلیمی کا کنوینر بھی بنایا گیا، پھر 11 جمادی الاولی 1393ھ کو انھیں نائب ناظم مجلس تعلیمی مقرر کیا گیا اور انھیں کی کاوشوں سے 1396ھ کو مدرسہ شاہی میں مجلس شوریٰ نے درس نظامی کی درجہ بندی منظور کی اور مدرسے کا تعلیمی معیار بلند تر ہوا۔ اسی طرح 14 شعبان 1396ھ کو وہ مدرسہ شاہی کی تقرر کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے <ref>قاسمی، محمد سالم؛ رشیدی، سید اخلد؛ منصور پوری، سید محمد سلمان، ویکی نویس (دسمبر 1992ء). "جگر گوشۂ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد صاحب مدنی". ماہنامہ ندائے شاہی. مرادآباد: جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی. 4 (11–12): 508–509.</ref>
21 ذی قعدہ 1391ھ کو انھیں تدریس کے ساتھ مجلس تعلیمی کا کنوینر بھی بنایا گیا، پھر 11 جمادی الاولی 1393ھ کو انھیں نائب ناظم مجلس تعلیمی مقرر کیا گیا اور انھیں کی کاوشوں سے 1396ھ کو مدرسہ شاہی میں مجلس شوریٰ نے درس نظامی کی درجہ بندی منظور کی اور مدرسے کا تعلیمی معیار بلند تر ہوا۔ اسی طرح 14 شعبان 1396ھ کو آپ مدرسہ شاہی کی تقرر کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے <ref>قاسمی، محمد سالم؛ رشیدی، سید اخلد؛ منصور پوری، سید محمد سلمان، ویکی نویس (دسمبر 1992ء). "جگر گوشۂ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد صاحب مدنی". ماہنامہ ندائے شاہی. مرادآباد: جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی. 4 (11–12): 508–509.</ref>
=== دارالعلوم دیوبند ہندوستان ===
=== دارالعلوم دیوبند ہندوستان ===
دار العلوم دیوبند کی نشأۃ ثانیہ کے بعد 1983ء میں دار العلوم کی مسند تدریس پر فائز کیے گئے، 1987 سے 1990 عیسوی تک دار العلوم کے نائب ناظم مجلس تعلیمی رہے، پھر 1996 سے 2008ء تک دار العلوم کے ناظم مجلس تعلیمی رہے۔ 1983 سے اب تک دار العلوم دیوبند میں مشکاۃ المصابیح، صحیح مسلم اور ترمذی جیسی کتابوں کی تدریس ان سے متعلق رہی اور صحیح مسلم کو چھوڑ کر بقیہ دونوں کتابوں کی تدریس اب بھی ان سے متعلق ہے۔  اکتوبر 2020ء سے دار العلوم دیوبند کے صدر المدرسین کے منصب پر فائز ہیں۔ <ref>مجلس شوریٰ دارالعلوم دیوبند کا اجلاس صفر 1442 مطابق اکتوبر 2021". دار العلوم دیوبند کی آفیشل ویب سائٹ. اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2023ء</ref>

== مناصب ==
== مناصب ==
مختلف ہندوستانی عربی مدارس اور تنظیمیں سید ارشد مدنی کے زیر سرپرستی رواں دواں ہیں۔ وہ [[رابطہ عالم اسلامی]]، مکہ مکرمہ کے مؤقر ارکان میں سے ہیں۔ وہ سید اسعد مدنی کے بعد متحدہ جمعیت علمائے ہند کے صدر رہ چکے ہیں اور فی الحال جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر ہیں۔ وہ [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے بانی ارکان میں سے ہیں اور نومبر 2021ء سے بورڈ کے نائب صدر بھی ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے <ref>مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر بنے مولانا رابع حسنی ندوی، چھٹی بار ملی یہ ذمہ داری، مولانا ارشد مدنی بنائے گئے نائب صدر". نیوز 18. 22 نومبر 2021ء. اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2023ء</ref>.
مختلف ہندوستانی عربی مدارس اور تنظیمیں سید ارشد مدنی کے زیر سرپرستی رواں دواں ہیں۔ وہ [[رابطہ عالم اسلامی]]، مکہ مکرمہ کے مؤقر ارکان میں سے ہیں۔ آپ سید اسعد مدنی کے بعد متحدہ جمعیت علمائے ہند کے صدر رہ چکے ہیں اور فی الحال جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر ہیں۔ وہ [[آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ]] کے بانی ارکان میں سے ہیں اور نومبر 2021ء سے بورڈ کے نائب صدر بھی ہیں۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل ہے <ref>مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر بنے مولانا رابع حسنی ندوی، چھٹی بار ملی یہ ذمہ داری، مولانا ارشد مدنی بنائے گئے نائب صدر". نیوز 18. 22 نومبر 2021ء. اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2023ء</ref>.

انہیں اپنے والد سید حسین احمد مدنی اور اپنے بڑے بھائی سید اسعد مدنی کی طرح ابتدا سے ہی ملی اور سماجی سرگرمیوں سے دلچسپی رہی ہے۔ابتدا میں وہ جمعیت علمائے ہند کی مجلس عاملہ اور امارت شرعیہ ہند کی مجلس شوریٰ کے سرگرم رکن رہ چکے ہیں۔ سید اسعد مدنی کے بعد 2 فروری 2006ء سے 5 مارچ 2008ء تک متحدہ جمعیت علمائے ہند کے صدر رہے اور 4 اپریل 2008ء سے جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر ہیں۔