Jump to content

"عز الدین ابو العزائم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
== اسلامی مراکز کا قیام ==
== اسلامی مراکز کا قیام ==
اس نے قاہرہ میں عزمیہ طریقت کا مرکزی مرکز قائم کیا۔ انہوں نے مصر کے مختلف صوبوں میں بیس سے زیادہ بڑے اسلامی مراکز کی تعمیر کے ساتھ ساتھ خرطوم، سوڈان میں ایک بڑے اسلامی مرکز کی بھی نگرانی کی۔ اور انہیں مختلف شعبوں میں برادریوں کی خدمت کرنے کی ہدایت کرتے تھے، اور ان کی پوری زندگی دین اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے جد و جہد میں گزر گئی۔

== وفات ==
آپ یکم جولائی 1994ء بمطابق 1415 ہجری محرم کی بائیس تاریخ بروز جمعہ کو انتقال کرگئے اور صوبہ بحیرہ کے شہر ایتا البرود میں ان کی مسجد میں دفن ہوئے <ref>[http://www.islamwattan.com/News/Details?id=439&kk= الإمام السيد عز الدين ماضي أبو العزائم](امام سید عزالدین ماضی ابو العزائم) islamwattan.com(عربی)-شائع شدہ: 12فروری2022ء-اخذ شدہ:6اپریل 2024ء۔</ref>۔
confirmed
2,746

ترامیم