Jump to content

"راجہ ناصر عباس جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 151: سطر 151:
رپورٹ کے مطابق، بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، محسن نقوی، پرویز رشید، طلال چوہدری، احد چیمہ اور ناصر محمود شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، محسن نقوی، پرویز رشید، طلال چوہدری، احد چیمہ اور ناصر محمود شامل ہیں۔


اس سے قبل 5 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے جس کے بعد 7 جنرل نشستوں پر 7 امیدوار ہی میدان میں رہ گئے تھے<ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/397640/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بلامقابلہ سینیٹر منتخب]hawzahnews.com،-شائع شدہ از:27مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء
اس سے قبل 5 امیدواروں نے اپنے کاغذات واپس لے لیے تھے جس کے بعد 7 جنرل نشستوں پر 7 امیدوار ہی میدان میں رہ گئے تھے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397640/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری بلامقابلہ سینیٹر منتخب]hawzahnews.com،-شائع شدہ از:27مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28مارچ 2024ء
</ref>۔
</ref>۔
== ایرانی قیادت نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر عالم کفر کو للکارا ہے ==
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر نے کہا کہ ایرانی قیادت نے امریکہ کی ناجائز اولاد کو اپنے قدموں تلے روند کر اپنی صلاحیت، ہمت اور غیرت ایمانی کا ثبوت دیا ہے۔ لہٰذا اب پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک کیلئے لازم ہوچکا ہے کہ وہ ایران کو دیکھ کر ہمت پکڑیں اور دین اسلام کی بالادستی کیلئے قدم بڑھائیں ۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے [[اسرائیل]] کے خلاف ایران کے آپریشن ’’[[آپریشن وعدہ صادق|سچاوعدہ]]‘‘ کی کامیابی پر ایرانی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قیادت نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر عالم کفر کو للکارا ہے۔


راجہ ناصر نے کہا:کہ ایرانی قیادت نے ثابت کیا ہے کہ دشمن تعداد میں کتنا ہی بڑا کیوں نہ قوت ایمانی سے اُس کا منہ توڑا جاسکتا ہے۔ ایرانی قیادت نے امریکہ کی ناجائز اولاد کو اپنے قدموں تلے روند کر اپنی صلاحیت، ہمت اور غیرت ایمانی کا ثبوت دیا ہے۔ لہٰذا اب پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک کیلئے لازم ہوچکا ہے کہ وہ ایران کو دیکھ کر ہمت پکڑیں اور دین اسلام کی بالادستی کیلئے قدم بڑھائیں ۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل سمیت تمام امن کے ٹھیکیدار اسرائیلی بدمعاشی کے ذمہ دار ہیں مگر اب مسلم اُمہ کو ہوش کے ناخن لینا ہوں گے۔ پاکستانی قوم 34 ہزار شہید فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایران کے اسرائیل کے خلاف جوابی اقدام پر خوش بھی ہیں اور ایران سے اظہار یکجہتی بھی کررہے ہیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398167/"آپریشن سچا وعدہ‘" ایرانی قیادت نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر عالم کفر کو للکارا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس]hawzahnews.com-شائع شدہ:16اپریل 2024ء-اخذ شدہ:16اپریل 2024ء۔</ref>۔
== عراقی سفیر سے ملاقات ==
پاکستان میں [[عراق]] کے سفیر حامد عباس لفطہ نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں سینٹر بننے پر مبارکباد پیش کی۔ عراقی سفیر نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت شخصیت،معاملہ فہمی اور دور اندیشی ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے معاون ثابت ہو گی۔ سینٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستانی زائرین کو ویزہ کے حصول میں درپیش مشکلات  سے  عراقی سفیر کو آگاہ کیا۔عراقی سفیر نے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہائی کرائی۔ علامہ راجہ ناصر عباس نے معزز مہمان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی،مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔
== ایرانی سفارت خانہ آمد، ایرانی سفیر سے اظہارِ تعزیت ==
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ سفارت خانہ اسلامی جمہوری ایران آمد، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو گزشتہ روز فضائی حادثے میں شہید ہونے والے صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران [[سید ابراہیم رئیسی|شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی]] اور رفقاء کی ناگہانی اموات پر پوری پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت و تسلیت پیش کی۔
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ سفارت خانہ اسلامی جمہوری ایران آمد، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو گزشتہ روز فضائی حادثے میں شہید ہونے والے صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی ناگہانی اموات پر پوری پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت و تسلیت پیش کی اور شہداء کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی مہمانوں کی کتاب میں قلم بند کئے۔
انہوں نے کہا: کہ شہید سید محمد ابرہیم رئیسی عظیم رہنما تھے، وہ [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] کے مکتب کا پلا ہوا پروردہ انسان تھا، [[سید علی خامنہ ای|رہبر معظم]] کا بااعتماد ساتھی جس نے انقلاب کی آغوش سے پرورش پائی تھی، عالمی حالات اور معاملات کو وسیع تر تناظر میں سمجھنے والے انسان تھے، یہ تقدیر الہٰی ہے کہ آج سید ابرہیم رئیسی ہم میں نہیں ہیں، وہ کریمانہ اور شریفانہ شخصیت کے مالک تھے، خدا وند متعال نے انہیں کئی خدا داد صلاحیتوں سے نوازا تھا، انکی [[ ایران|جمہوری اسلامی ایران]] اور [[اسلام|عالم اسلام]] کو بہت اشد ضرورت تھی، دنیا کے مظلوموں کے حامی وناصر تھے انکی امید تھے، عالم اسلام میں وحدت کے فروغ کے لیے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وہ باطل قوتوں کی شیطانی چالوں کو ناکام بنانے والے بابصیرت رہنما تھے، عوام میں رہنے والے مسائل کو سمجھنے والے معاملہ فہم شخصیت کے مالک، آپ کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں تک پر نہیں ہو سکے گا۔
وفد میں صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت علامہ سید حسنین عباس گردیزی، سابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان سہیل عباس، نائب صدر مجلس علما مکتب اہلبیت علامہ اقبال بہشتی، وزیر اعلیٰ کے سابق معاون خصوصی الیاس صدیقی، مولانا عیسیٰ امینی سمیت دیگر قائدین موجود تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399111/%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B1%D8%A7%D8%AC%DB%81-%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B3%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81 سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ آمد، ایرانی سفیر سے اظہارِ تعزیت]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از: 21 مئی2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 مئی 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}