3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
* آیت اللہ محمد فاضل لنكراني ـ قم مقدسہ۔ <ref>[https://www.saffar.org/?act=sec&pg=resumeالسيرة الذاتية المفصلة](سوانح عمری تفصیل کے ساتھ)-saffar.org،(عربی زبان)-شائع شدہ از:18 اپریل 2018ء-اخذ شده به تاریخ:3مارچ 2024ء۔ | * آیت اللہ محمد فاضل لنكراني ـ قم مقدسہ۔ <ref>[https://www.saffar.org/?act=sec&pg=resumeالسيرة الذاتية المفصلة](سوانح عمری تفصیل کے ساتھ)-saffar.org،(عربی زبان)-شائع شدہ از:18 اپریل 2018ء-اخذ شده به تاریخ:3مارچ 2024ء۔ | ||
{{اختتام}}</ref>۔ | {{اختتام}}</ref>۔ | ||
== اسلام آج انسانیت کی ضروریات کا جواب ہے == | |||
شیخ حسن صفار نے کہا: دین [[اسلام]] مختلف مذہبی، سماجی، سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی میدانوں میں لوگوں اور انسانی زندگی کے لیے منصوبہ بندی کرتا ہے اور لوگوں کی ضروریات کا جواب دیتا ہے۔ | |||
انہوں نے یاد دہانی کرائی: حوزہ علمیہ قم، دفتر تبلیغات اسلامی اور اسلامی علم و ثقافت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو چاہیے کہ وہ دیگر اسلامی ممالک میں قم میں موجود تدریسی اور تحقیقی طریقوں کو فروغ دیں۔ | |||
صفار نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: دنیا میں بہت سے لوگ دین اسلام سے پوری طرح واقف نہیں ہیں، اس لیے ہمارے مبلغین کو چاہیے کہ وہ اسلام کے نقطہ نظر کو صحیح طریقے سے بیان کرتے ہوئے دنیا کے لوگوں کو اس آسمانی دین سے متعارف کرائیں۔ | |||
شیخ صفر نے سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شیعوں کی صورتحال کو سازگار قرار دیتے ہوئے کہا: آج ہم اسلامی ممالک میں اور اس سے آگے دنیا کے بعض ممالک میں شیعہ طاقت کے فروغ اور توسیع کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور یہ ترقی اور مکتب [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] کی ترقی میں اضافہ ہورہا ہے <ref>[http://isco.isca.ac.ir/portal/home/?news/9220/50192/79321/اسلام آج انسانیت کی ضروریات کا جواب ہے]( شيخ حسن صفار: اسلام پاسخگوي نيازهاي امروز بشريت است)- isca.ac.ir/portal،(فارسی زبان) -شائع شدہ از:15 اپریل 2017ء-اخذ شده به تاریخ:4مارچ 2024ء۔</ref>۔ |