Jump to content

"حسن الصفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 4: سطر 4:
انہوں نے اپنے محلہ کے مدرسے  میں [[قرآن]] پاک سیکھیں اور قطیف کے زین العابدین پرائمری اسکول میں داخلہ لیا اور پھر قطیف میں الامین مڈل اسکول میں داخلہ لیا۔

سنہ 1391 ہجری - 1971 عیسوی میں مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف الاشرف ہجرت کی اور دو سال کے بعد 1393 ہجری - 1973ء میں حوزہ علمیہ قم، [[ایران]] میں چلے گئے۔ 1394ھ میں مدرسہ رسول الاعظم کویت میں تین سال تک تعلیم حاصل کرتے رہے اور اور تہران میں سنہ 1400ھ - 1980ء سے سنہ 1408ھ - 1988ء تک تعلیمی سلسلہ جاری رکھا۔

== امریکہ کے بارے میں ان موقف ==
امریکہ کو انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنے کا حق نہیں ہے جبکہ وہ [[فلسطین]] میں بار بار صیہونی جارحیت کی سرپرستی کرتا ہے۔
عراق کے خلاف امریکہ کی جارحیت اور اس پر اس کا مسلسل تسلط اور اس صورت حال کے ساتھ پیدا ہونے والی دہشت گردی اور عدم تحفظ ان تمام نعروں کے جھوٹے ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں جو امریکہ انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی پامالی کے بارے میں لگاتا ہے۔
عربوں اور مسلمانوں کو امریکہ میں ہی نسلی اور مذہبی امتیاز کے واقعات کا سامنا ہے۔
== تدریس ==
== تدریس ==
انہوں نے دینی علوم کے طلباء اور جوانوں کو بہت سے علمی  اور مذہبی مضامین پڑھائے، علم نحو کی کتابیں جیسے ابن ہشام کی کتاب (قطر الندی)،  اور (شرح ابن عقیل لالفیۂ ابن مالک)، اور منطق کی کتابیں جیسے شیخ مظفر کی کتاب (المنطق) ، اور فقہی کتابیں جیسے محقق حلی کی کتاب (شرائع الاسلام)، شہید اول اور ثانی کی کتاب (شرح اللمعة الدمشقية)، (اصول فقہ) کی کتابیں جیسے شیخ مظفر اور اصول فقہ اور شیخ الانصاری کی کتاب (الرسائل)۔ اسی طرح انہوں نے قرآن کی تفسیر، نہج البلاغہ، اخلاق اور خطابت کا درس دیا۔