Jump to content

"عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 514: سطر 514:


== ایران اور عراق کے درمیان موجودہ تعلقات ==
== ایران اور عراق کے درمیان موجودہ تعلقات ==
سابقہ تاریخی واقعات اور ایران عراق جنگ کے علاوہ اب ایران کا ملک عراق میں کافی اثر و رسوخ ہے اور اس ملک کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ہر سال ہزاروں ایرانی زائرین عراق کے مذہبی شہروں کی طرف جاتے ہیں اور عراقی لوگ بھی زیارت کے لیے اور بعض اوقات علاج و تفریح کے لیے ایران جاتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تجارتی تعلقات ہیں۔ عراقی شیعوں کے رہنما آیت اللہ سیستانی بھی ایرانی ہیں۔ عراقی کردستان کے متعدد عہدیدار اور عراقی شیعہ مذہبی عہدیدار بھی فارسی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔ عراقی کردستان خصوصاً سوران شہر کے بہت سے لوگ فارسی جانتے ہیں اور طویل عرصے سے ایران میں پناہ گزین ہیں  <ref>eheyat.com › انقلاب و دفاع مقدس</ref>۔
سابقہ تاریخی واقعات اور ایران عراق جنگ کے علاوہ اب ایران کا ملک عراق میں کافی اثر و رسوخ ہے اور اس ملک کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ہر سال ہزاروں ایرانی زائرین عراق کے مذہبی شہروں کی طرف جاتے ہیں اور عراقی لوگ بھی زیارت کے لیے اور بعض اوقات علاج و تفریح کے لیے ایران جاتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان اچھے تجارتی تعلقات ہیں۔ عراقی شیعوں کے رہنما آیت اللہ سیستانی بھی ایرانی ہیں۔ عراقی کردستان کے متعدد عہدیدار اور عراقی شیعہ مذہبی عہدیدار بھی فارسی زبان پر عبور رکھتے ہیں۔ عراقی کردستان خصوصاً سوران شہر کے بہت سے لوگ فارسی جانتے ہیں اور طویل عرصے سے ایران میں پناہ گزین ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
confirmed
2,573

ترامیم