confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 90: | سطر 90: | ||
ایم ڈبلیو ایم امیدوار انجینئر حمید حسین نے 58650 ووٹ حاصل کئے جبکہ پیپلز پارٹی کے ساجد حسین طوری 54384 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولوی عصمت اللہ نے 23815 ووٹ حاصل کئے <ref>قومی اسمبلی کی نشست این اے 37 سے ایم ڈبلیو ایم امیدوار حمید حسین کامیاب، [https://www.islamtimes.org/ur www.islamtimes.org]</ref>۔ | ایم ڈبلیو ایم امیدوار انجینئر حمید حسین نے 58650 ووٹ حاصل کئے جبکہ پیپلز پارٹی کے ساجد حسین طوری 54384 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولوی عصمت اللہ نے 23815 ووٹ حاصل کئے <ref>قومی اسمبلی کی نشست این اے 37 سے ایم ڈبلیو ایم امیدوار حمید حسین کامیاب، [https://www.islamtimes.org/ur www.islamtimes.org]</ref>۔ | ||
== پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت کا امکان == | == پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کا ایم ڈبلیو ایم میں شمولیت کا امکان == | ||
راجہ ناصر کی کامیاب سیاسی حکمت عملی پر ایک نظر | |||
پی ٹی آئی کے منتخب شدہ اراکین کی شمولیت سے مجلس وحدت مسلمین وفاق میں حکومت بنائے گی، مخصوص نشستوں پہ اپنے اراکین کی ایک تعداد قومی اسمبلی میں لانے میں کامیاب ہو جائے گی اور وفاقی کابینہ میں ایم ڈبلیو ایم کی نمائندگی ہو گی۔ اس بات کا واضح امکان ہے کہ ایم ڈبلیو ایم حکومت تشکیل دے، اگر ایسا نہ بھی ہو تو یہ پاکستان کی تاریخ میں منفرد سیاسی کامیابی ہے، جس کی نظیر تحریک پاکستان کی کامیابی میں اہل تشیع کے نمایاں کردار سے کم نہیں۔ مسئلہ پاکستان کی بقا، استحکام اور غلطیوں کی نشاندہی کے ساتھ ملکی اداروں اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی اور فرقہ واریت سے پاک پاکستان کے حوالے سے شیعہ قیادت کے عمدہ اور موثر کردار کا ہے، جس میں علامہ ناصر عباس جعفری کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ | |||
پی ٹی آئی کے منتخب شدہ اراکین کی شمولیت سے مجلس وحدت مسلمین وفاق میں حکومت بنائے گی، مخصوص نشستوں پہ اپنے اراکین کی ایک تعداد قومی اسمبلی میں لانے میں کامیاب ہو | |||
== آزاد امیدواروں کا مجلس وحدت المسلمین پاکستان میں ضم ہونے کا امکان == | == آزاد امیدواروں کا مجلس وحدت المسلمین پاکستان میں ضم ہونے کا امکان == | ||
ڈان نیوز نے خبر دی ہے کہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) بھی موجودہ صورتحال کا حصہ بن گئی ہے جس کا 2014 میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے بعد سے پی ٹی آئی سے دیرینہ تعلق رہا ہے۔ | ڈان نیوز نے خبر دی ہے کہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) بھی موجودہ صورتحال کا حصہ بن گئی ہے جس کا 2014 میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے بعد سے پی ٹی آئی سے دیرینہ تعلق رہا ہے۔ |