4,640
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 111: | سطر 111: | ||
رؤف حسن نے مزید کہا کہ ہمارے اراکین اسمبلی مجلس وحدت المسلمین یا کسی دوسری جماعت میں شامل ہوں گے یا آزاد رہیں گے، اِس کا فیصلہ آنے والے دنوں میں کیا جائے گا۔ | رؤف حسن نے مزید کہا کہ ہمارے اراکین اسمبلی مجلس وحدت المسلمین یا کسی دوسری جماعت میں شامل ہوں گے یا آزاد رہیں گے، اِس کا فیصلہ آنے والے دنوں میں کیا جائے گا۔ | ||
تاہم مجلس وحدت المسلمین کے سیاسی امور کے سیکرٹری اسد نقوی نے کہا کہ اس حوالے سے تاحال پی ٹی آئی قیادت سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے <ref>آزاد امیدواروں کا مجلس وحدت المسلمین پاکستان میں ضم ہونے کا امکان ہے، ڈان نیوز کا دعویٰ، [https://ur.mehrnews.com/news/1921807/%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D9%88%D8%AD%D8%AF%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D mehrnews.com]</ref>۔ | تاہم مجلس وحدت المسلمین کے سیاسی امور کے سیکرٹری اسد نقوی نے کہا کہ اس حوالے سے تاحال پی ٹی آئی قیادت سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے <ref>آزاد امیدواروں کا مجلس وحدت المسلمین پاکستان میں ضم ہونے کا امکان ہے، ڈان نیوز کا دعویٰ، [https://ur.mehrnews.com/news/1921807/%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AC%D9%84%D8%B3-%D9%88%D8%AD%D8%AF%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D mehrnews.com]</ref>۔ | ||
| |||
== Pti اور Mwm اتحاد کے خلاف دوست ممالک کا رد عمل == | |||
انٹرنیشنل کھلاڑی متحرک ہوگئے، خبر آرہی ہے کہ سعودی مقتدر اداروں نے پاکستانی اداروں اورمزہبی سیاسی ھمنواوں سے مل کر Pti اور Mwm کے اتحاد کی شدید مخالفت کی ہےاور اس اتحاد کو توڑنے کامطالبہ کردیا ہے، اور اسکی قیمت کے طور پر اگلی حکومت کو بھرپور شاہی امداد دینے کی پیشکش بھی کردی ہے، پیسہ پھینک، تماشہ دیکھ کا عملی مظاھرہ شروع ہوچکا ہے۔ | |||
تکفیری متعصب فرقہ پرست دھشتگرد جماعتوں اور ان کے سرپرستوں کے ہاں صف ماتم تو بچھ ہی چکی تھی لیکن PTI کے بعض کمزور لیڈرز بھی اسی تعصب کی بھینٹ چڑھکر عمران خان پر شیعہ جماعت کی بجائے کسی اور مسلکی اور فرقہ وارانہ جماعت سے اتحاد کے لئے شدید پریشر ڈال رھے ھیں، | |||
اس وقت عمران خان کا بھی امتحان شروع ہوچکا ہے اور ہمارے خود دار اداروں کی آزاد خارجہ پالیسی کا بھی، | |||
پاکستانی قوم کو تب شدید افسوس ہوگا جب ماضی کے چالیس سالوں کی فرقہ وارانہ پالیسیز سے سبق حاصل کرکے ملک کو پاکستانیت کی بنیاد پر متحد کرنے کی بجائے مقتدر حلقے سعودیوں کی خواھش کو پالیسی بنالیں اور قوم کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھادیا جائے <ref>علامہ محمد امین شہیدی حفظہ اللہ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |