Jump to content

"تحریک جعفریہ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 192: سطر 192:
یہ تمام ادارے تا حال موجود ہیں اور قائد ملت جعفریہ  کی رہنمائی میں  خدمات انجام دے رہے ہیں ۔اس وقت  "پاکستان ایجوکیشنل کونسل" کی مسؤلیت جعفری صاحب کے پاس ہے۔ قائد ملت جعفریہ کی سرپرستی میں قائم انڈس ماڈل سکول ماڑی انڈس میں ضلع میانوالی کیلئے30 کنال اراضی خرید ی جا چکی ہے۔  

واضح رہے کہ میں نے یہاں پہ 22 اسکولز کے نام دئےہیں لیکن قائد ملت جعفریہ پاکستان  علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب کا ایک انٹرویو میرے پاس ہے اس میں انہوں نے ٹوٹل تعداد 30 بتائی ہے  لیکن میں مذکورہ اسکولز تک ہی اطلاعات حاصل کر سکا <ref>امداد علی گھلو، پاکستان ایجوکیشنل کونسل، [http://insandost12.blogfa.com/1391/02 blogfa.com]</ref>۔

== ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے صدر تحریک منہاج القرآن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ==
علامہ شبیر حسن میثمی سے [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|زہرا (س) اکیڈمی]] کراچی میں صدر [[تحریک منہاج القرآن]] نے میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔‎
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی پاکستان و مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی سے زہرا (س) اکیڈمی کراچی میں صدر تحریک منہاج القرآن مسعود احمد عثمانی نے میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔‎
رپورٹ کے مطابق چیئرمین زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کے ساتھ ملاقات میں صدر تحریک منہاج القرآن مسعود احمد عثمانی، ڈپٹی سیکرٹری تحریک منہاج القرآن زاہد علی راجپوت اور عبدالصمد قاری شامل تھے۔
قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو ہوئی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/396678/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%85%DB%8C%D8%AB%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D9%86%DB%8 hawzahnews.com]</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]