"افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات ملکی
| عنوان = افغانستان
| تصویر =
| نقشہ کی تصویر =
| سرکاری نام = افغانستان
| پورا نام = اسلامی جمہوریہ افغانستان
| طرز حکمرانی = شوریٰ کے تحت اسلامی وحدانی عبوری حکومت
| دارالحکومت = کابل
| آبادی  = 31,390,200
| مذہب = [[اسلام]]
| سرکاری زبان = فارسی، پشتو
| کرنسی = روپیہ
}}
'''افغانستان''' وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں واقع ایک زمین بند ملک ہے جس میں مسلم اکثریت اور سرکاری مذہب [[اسلام]]  اور اسلامی جمہوریہ نظام ہے۔ اس کے جنوب میں اور مشرف میں[[پاکستان]]،مغرب میں [[ایران]]، شمال مشرق میں چین، شمال میں کرغیزستان، ترکمنستان اور تاجکستان ہیں۔ اردگرد کے تمام ممالک سےافغانستان کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلق بہت گہرا ہے۔ افغانستان ایک کثیر النسل ملک ہے اور نسلی گروہ جیسے: تاجیک، ہزارہ، پشتون، ازبک، ایماق، ترکمان، بلوچ، نورستانی، پیشائی، قزلباش، براہوی، پامیر اور کچھ دوسرے قومیں اس میں رہتے ہیں۔ سب سے بڑے نسلی گروہ پشتون، تاجک، ہزارہ اور ازبک ہیں۔ افغانستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کے 99 فیصد لوگ مسلمان ہیں، لیکن مذہب اور اس مسلم آبادی کے مذہبی رسومات کے لحاظ سے وہ دو شاخوں، [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] اور [[شیعہ]] میں بٹے ہوئے ہیں ، افغانستان کے لوگوں کی اکثریت سنی ہے اور تین تھائی شیعہ ہیں۔

== وجہ تسمیہ ==
== وجہ تسمیہ ==
confirmed
2,441

ترامیم