3,914
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 88: | سطر 88: | ||
=== اتحاد بین المسلمین === | === اتحاد بین المسلمین === | ||
ہمارے درمیان بہت زیادہ مشترکات ہیں، خدا، توحید، نبوت، [[قرآن]]، قبلہ کے حوالے سے اور پھر جہان اسلام کو جو خطرات درپیش ہیں اس حوالے سے، ایشوز کے حوالے سے ہمارے درمیان بہت زیادہ مشترکات ہیں، پاکستان کے اندر مسلمانوں کو جو مشکلات درپیش ہیں، جو مختلف یلغاریں ہے، تہاجم فرہنگی ہے، لوگ کہتے ہیں ہم سے دینی ھویت چھینی جا رہی ہے، ان حوالوں سے اتنے زیادہ ایشوز ہیں، یوم القدس، [[فلسطین]] کے حوالے سے، مسلمانوں کے جو بین الاقوامی ایشوز ہیں، ہم بہت زیادہ ایشوز پر اکٹھے ہو سکتے ہیں اور اکٹھے سٹینڈ لے سکتے ہیں اور استکبار کے حوالے سے ایک مشترکہ محاذ بنا سکتے ہیں۔ ایسے نہیں ہے کہ شیعہ شیعہ نہ رہے، سنی سنی نہ رہے، [[بریلوئے|بریلوی]] بریلوی نہ رہے بلکہ اپنی اپنی دینی ھویت پر قائم رہتے ہوئے نیشنل اور انٹرنیشنل ایشوز پر اکٹھے ہوں۔ مثلا پاکستان میں امن کا مسئلہ ہے، پاکستانیوں کو بھی اکٹھے ہونا چاہئے، مسلمانوں کو بھی، فلسطین کا مسئلہ ہے، کشمیر کا مسئلہ ہے، امریکہ کا مسئلہ ہے، پاکستان اس وقت خطرناک حد تک امریکی شکنجے میں جکڑا جا رہا ہے، پاکستان کو امریکی شکنجے سے نکالنے کے لئے ہمیں اکٹھے کھڑے ہونا چاہئے، غیرملکی قوتیں جو پاکستان میں مداخلت کر رہی ہیں ان کے خلاف ہم اکٹھے ہو سکتے ہیں، بہت زیادہ ایشوز ہیں، لا متناہی۔ | ہمارے درمیان بہت زیادہ مشترکات ہیں، خدا، توحید، نبوت، [[قرآن]]، قبلہ کے حوالے سے اور پھر جہان اسلام کو جو خطرات درپیش ہیں اس حوالے سے، ایشوز کے حوالے سے ہمارے درمیان بہت زیادہ مشترکات ہیں، پاکستان کے اندر مسلمانوں کو جو مشکلات درپیش ہیں، جو مختلف یلغاریں ہے، تہاجم فرہنگی ہے، لوگ کہتے ہیں ہم سے دینی ھویت چھینی جا رہی ہے، ان حوالوں سے اتنے زیادہ ایشوز ہیں، یوم القدس، [[فلسطین]] کے حوالے سے، مسلمانوں کے جو بین الاقوامی ایشوز ہیں، ہم بہت زیادہ ایشوز پر اکٹھے ہو سکتے ہیں اور اکٹھے سٹینڈ لے سکتے ہیں اور استکبار کے حوالے سے ایک مشترکہ محاذ بنا سکتے ہیں۔ ایسے نہیں ہے کہ شیعہ شیعہ نہ رہے، سنی سنی نہ رہے، [[بریلوئے|بریلوی]] بریلوی نہ رہے بلکہ اپنی اپنی دینی ھویت پر قائم رہتے ہوئے نیشنل اور انٹرنیشنل ایشوز پر اکٹھے ہوں۔ مثلا پاکستان میں امن کا مسئلہ ہے، پاکستانیوں کو بھی اکٹھے ہونا چاہئے، مسلمانوں کو بھی، فلسطین کا مسئلہ ہے، کشمیر کا مسئلہ ہے، امریکہ کا مسئلہ ہے، پاکستان اس وقت خطرناک حد تک امریکی شکنجے میں جکڑا جا رہا ہے، پاکستان کو امریکی شکنجے سے نکالنے کے لئے ہمیں اکٹھے کھڑے ہونا چاہئے، غیرملکی قوتیں جو پاکستان میں مداخلت کر رہی ہیں ان کے خلاف ہم اکٹھے ہو سکتے ہیں، بہت زیادہ ایشوز ہیں، لا متناہی۔ | ||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
[[زمرہ:پاکستان]] |