4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 310: | سطر 310: | ||
ہائی لائٹس: عید بعثت پر رہبر انقلاب کا خطاب، سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے، غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا | ہائی لائٹس: عید بعثت پر رہبر انقلاب کا خطاب، سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے، غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا | ||
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ پوری تاریخ میں بشریت کے لئے دنیا میں رونما ہونے والا سب سے مبارک اور سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے۔ حکومتوں کی ذمہ داری، صیہونی حکومت کی سیاسی، تشہیراتی اور عسکری امداد بند کرنا اور اس حکومت کو اشیائے صرف کی ترسیل روک دینا ہے، اقوام کی ذمہ داری اس بڑی ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے حکومتوں پر دباؤ ڈالنا ہے <ref>غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا، [https://urdu.khamenei.ir/news/7071 khamenei.ir]</ref>۔ | رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ پوری تاریخ میں بشریت کے لئے دنیا میں رونما ہونے والا سب سے مبارک اور سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے۔ حکومتوں کی ذمہ داری، صیہونی حکومت کی سیاسی، تشہیراتی اور عسکری امداد بند کرنا اور اس حکومت کو اشیائے صرف کی ترسیل روک دینا ہے، اقوام کی ذمہ داری اس بڑی ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے حکومتوں پر دباؤ ڈالنا ہے <ref>غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا، [https://urdu.khamenei.ir/news/7071 khamenei.ir]</ref>۔ | ||
غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی پر غاصب صیہونی رجیم کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نئے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہ اس پٹی پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27 ہزار 947 ہوگئی ہے۔ | |||
اس رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر سے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں اور زمینی جارحیت میں 67 ہزار 457 زخمی ہوئے ہیں۔ | |||
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ناصر ہسپتال کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں <ref>غزہ، شہداء کی تعداد 28 ہزار تک پہنچ گئی، [https://ur.mehrnews.com/news/1921787/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D8%B4%DB%81%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%A7%D8%AF-28-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D8%AA%DA%A9-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86-%DA%AF%D8%A6%DB%8C mehrnews.com] | |||
</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |