4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 294: | سطر 294: | ||
حماس کے اعلی رہنما نے کہا کہ صہیونی حکومت کو جنگی میدان کی طرح سیاسی میدان میں بھی کوئی کامیابی نہیں ملے گی۔ | حماس کے اعلی رہنما نے کہا کہ صہیونی حکومت کو جنگی میدان کی طرح سیاسی میدان میں بھی کوئی کامیابی نہیں ملے گی۔ | ||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورت کے مطابق، حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں کچھ تجاویز ہیں جن کے بارے میں دوسری مقاومتی تنظیموں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جارہا ہے تاکہ سب کا متفقہ فیصلہ سامنے آجائے۔ | مہر خبررساں ایجنسی کی رپورت کے مطابق، حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں کچھ تجاویز ہیں جن کے بارے میں دوسری مقاومتی تنظیموں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جارہا ہے تاکہ سب کا متفقہ فیصلہ سامنے آجائے۔ | ||
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے دوران دشمن کی طرف سے وعدوں پر عمل کی یقین دہانی اور اطمینان حاصل کرنا چاہتے ہیں تاہم ہماری سب سے بڑی ضمانت ہماری جوابی کاروائی کی طاقت ہے۔ ہم دشمن کو کسی بھی میدان پر سختی جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ | |||
انہوں نے صہیونی حکومت میدان جنگ میں اپنے اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوئی ہے اسی طرح سیاسی میدان میں بھی ناکام ہوگی۔ | |||
اسامہ نے کہا کہ فلسطینی کی آزادی کی تحریکوں کے خلاف کوئی سازش کامیاب ہونے نہیں دیں گے <ref>قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے کئی تجاویز زیرغور ہیں، حماس، [https://ur.mehrnews.com/news/1921615/%D9%82%DB%8C%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%D8%A6%DB%8C-%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B2-%D8%B2%DB%8C%D8%Bفلسطین، | |||
== مجاہدین کی کاروائی، صہیونی فوجیوں کی ہلاکت == | |||
القسام نے کہا ہے کہ خان یونس میں صہیونی فوج پر حملے کے نتیجے میں کئی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے غزہ کے جنوب میں مجاہدین نے کامیاب کاروائی کرکے صہیونی فوج کو شدید نقصان سے دوچار کیا ہے۔ | |||
تفصیلات کے مطابق خان یونس میں القسام کے جوانوں نے مارٹر گولوں سے حملہ کرکے کئی صہیونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ | |||
دوسری طرف غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی فوج کے حملے بھی جاری ہیں۔ خان یونس کے مغرب میں صہیونی طیاروں نے بمباری کرکے کئی فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ | |||
خان یونس میں ہی پناہ گزینوں کے زیراستعمال کیمپ بھی صہیونی فوج کے حملے کی زد میں آگیا جس کے نتیجے کیمپ کو کافی نقصان پہنچا ہے <ref>مجاہدین کی کاروائی، صہیونی فوجیوں کی ہلاکت، [https://ur.mehrnews.com/news/1921625/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%AC%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D mehrnews.com]</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |