4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 273: | سطر 273: | ||
جنوبی افریقا کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو غزہ میں فوجی آپریشن بند کرنے کا حکم دے۔ | جنوبی افریقا کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو غزہ میں فوجی آپریشن بند کرنے کا حکم دے۔ | ||
11 اور 12 جنوری کو ہونے والی سماعت میں جنوبی افریقا اور اسرائیل نے دلائل دیے تھے <ref>اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا، [https://ur.abna24.com/story/1432501 abna24.com]</ref>۔ | 11 اور 12 جنوری کو ہونے والی سماعت میں جنوبی افریقا اور اسرائیل نے دلائل دیے تھے <ref>اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا، [https://ur.abna24.com/story/1432501 abna24.com]</ref>۔ | ||
== طوفان الاقصی کا 117 واں دن، غزہ پر صہیونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری == | |||
صہیونی فورسز نے غزہ کے مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس سے کئی فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فورسز غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملے کررہی ہیں۔ آج علی الصبح غزہ کے مرکزی علاقوں سمیت جنوبی اور شمالی حصوں پر اسرائیل نے جارحیت کرتے ہوئے کئی فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ | |||
دراین اثناء صہیونی ذرائع نے کہا ہے کہ صہیونی فوج غزہ میں حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ | |||
صہیونی ریڈیو نے کہا ہے کہ غزہ کے شمال میں سرنگوں کو تباہ کرنے کا عمل کامیاب نہیں ہوسکا ہے اسی طرح غزہ کے مرکزی علاقوں اور خان یونس میں بھی حماس کی سرنگیں باقی ہیں۔ | |||
الجزیرہ نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی ورزشگاہ یرموک پر صہیونی طیاروں نے بمباری کرکے کئی افراد کو زخمی کردیا ہے جبکہ غزہ کےجنوب مشرقی علاقے میں صہیونی حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |