4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 90: | سطر 90: | ||
انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے بھارت پر حکمرانی کے زمانے میں اس ملک کے سارے مال و دولت اور ذخائر کا یرغمال کیا اور وہاں کی تعلیمی نظام کو تباہ کرکے آخر کار بھارت کو اپنے قیمتی مستعمرہ کا نام دے دیا۔ | انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے بھارت پر حکمرانی کے زمانے میں اس ملک کے سارے مال و دولت اور ذخائر کا یرغمال کیا اور وہاں کی تعلیمی نظام کو تباہ کرکے آخر کار بھارت کو اپنے قیمتی مستعمرہ کا نام دے دیا۔ | ||
پاکستانی وزیر اعظم نے دشمنوں کی جانب سے ایران اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوششوں کا ذکر کر تے ہوئے کہا کہ ان کے عزائم کے برعکس ہم دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ کرنے کی کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے <ref>اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ بدستور رابطے میں ہیں دشمنوں کی خواہش کے برعکس پاک ایران تعلقات میں مزید اضافہ کرنا ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر، [https://pakistan.mfa.gov.ir/ur/newsview/547362/%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81%D8%B4-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B1%D8%B9%DA%A9%D8%B3-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8 mfa.gov.ir]</ref>۔ | پاکستانی وزیر اعظم نے دشمنوں کی جانب سے ایران اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوششوں کا ذکر کر تے ہوئے کہا کہ ان کے عزائم کے برعکس ہم دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ کرنے کی کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے <ref>اسلامی جمہوریہ ایران کیساتھ بدستور رابطے میں ہیں دشمنوں کی خواہش کے برعکس پاک ایران تعلقات میں مزید اضافہ کرنا ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر، [https://pakistan.mfa.gov.ir/ur/newsview/547362/%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81%D8%B4-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B1%D8%B9%DA%A9%D8%B3-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8 mfa.gov.ir]</ref>۔ | ||
=== پاک ایران تعلقات بہتری کی طرف === | |||
ایران کے صدر [[سید ابراہیم رئیسی]] نے تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے سفارتی اسناد قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کو تہران اور اسلام آباد کے تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی مشترکہ سرحدیں معاشی اور سلامتی فروغ کا بہترین موقع ہیں جنہیں ہر طرح کی بدامنی سے محفوظ رکھنا چاہیے،ایران اور پاکستان کے تعلقات گہرے اور مضبوط ہیں جس کی بنیاد مشترکہ، دین، فرہنگ اور تمدن پر استوار ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ ایران کی پالیسی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اتحاد پر مبنی ہے اور وہ پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو علاقے کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا۔اس موقع پر پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے بھی تہران اور اسلام آباد کے گہرے تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان دشمنوں کو مشترکہ سرحدوں کا غلط استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا، پاکستان، ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا نیا باب کھولنے کے لئے تیار ہے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ایرانی حدود کے اندر 9 پاکستانیوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ پاکستان کے ساتھ ”تناؤ بھڑکانے“کی کوششوں کا مقابلہ کیا جائے۔اتوار کو ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان بھی ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، پاکستانی ہم منصب جلیل عباس جیلانی نے ان کے ساتھ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران تعلقات کئی صدیوں پر محیط ہیں اور اگر دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو کسی نے بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے ناکام بنا دیا جائے گا۔ اْنہوں نے کہا کہ تمام چیلنجوں سے نبٹنے کے لئے سفارتی اور عسکری سطح سمیت ہر طرح کے رابطے بحال ہیں۔ دونوں وزرائے خارجہ کا موقف تھا کہ پاک ایران سرحد پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں اور اْن کا قلع قمع کیا جانا ضروری ہے <ref>پاک ایران تعلقات بہتری کی طرف، [https://dailypakistan.com.pk/30-Jan-2024/1674389 dailypakistan.com.pk]</ref>۔ | |||
=== گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی === | === گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی === | ||
گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور، پاکستانی میڈیا | گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور، پاکستانی میڈیا |