4,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 248: | سطر 248: | ||
ادھر قسام بریگیڈز نے بھی صہیونی فوج کے اس اعتراف کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا! | ادھر قسام بریگیڈز نے بھی صہیونی فوج کے اس اعتراف کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا! | ||
یاد رہے کہ صیہونی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 221 صیہونی فوجی مارے جا چکے ہیں اور طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد 556 ہو گئی ہے جب کہ معتبر ذرائع کا خیال ہے کہ اصل اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہیں. | یاد رہے کہ صیہونی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 221 صیہونی فوجی مارے جا چکے ہیں اور طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی مجموعی تعداد 556 ہو گئی ہے جب کہ معتبر ذرائع کا خیال ہے کہ اصل اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہیں. | ||
بعض اسرائیلی ذرائع کے مطابق واقعے میں صہیونی فوج کے کئی اعلی افسران بھی ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے بعد خان یونس کی فضاوں میں صہیونی ہیلی کاپٹر دیکھے گئے ہیں جو ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو منتقل کررہے تھے <ref>مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، [https://ur.mehrnews.com/news/1921443/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%D9%86%DB%92-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%84%DA%91%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86% mehrnews.com | بعض اسرائیلی ذرائع کے مطابق واقعے میں صہیونی فوج کے کئی اعلی افسران بھی ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے بعد خان یونس کی فضاوں میں صہیونی ہیلی کاپٹر دیکھے گئے ہیں جو ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو منتقل کررہے تھے <ref>مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1921443/%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3%D8%B2-%D9%86%DB%92-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%84%DA%91%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86% mehrnews.com | ||
</ref> | </ref>۔ | ||
== اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا۔۔۔ عالمی عدالت / کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد == | == اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا۔۔۔ عالمی عدالت / کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد == | ||
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تازہ معلومات کے مطابق 25 ہزار سے زائد فلسطینی مارے جا چکے ہیں، 9 اکتوبر کو اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کے محاصرے، بجلی پانی بند کرنے کا اعلان کیا، غزہ میں ہیلتھ کیئر سسٹم تباہ ہو چکا ہے، ہم غزہ میں انسانیت کو زمیں بوس ہوتا دیکھ رہے ہیں، نسل کشی سے تحفظ کا فلسطینیوں کا حق تسلیم کرتے ہیں۔ | عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تازہ معلومات کے مطابق 25 ہزار سے زائد فلسطینی مارے جا چکے ہیں، 9 اکتوبر کو اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کے محاصرے، بجلی پانی بند کرنے کا اعلان کیا، غزہ میں ہیلتھ کیئر سسٹم تباہ ہو چکا ہے، ہم غزہ میں انسانیت کو زمیں بوس ہوتا دیکھ رہے ہیں، نسل کشی سے تحفظ کا فلسطینیوں کا حق تسلیم کرتے ہیں۔ |