25 محرم یا 25 محرم الحرام یا 25/1 (پہلے مہینے کی 25 تاریخ) ہجری قمری (عربی) تقویم کے مطابق سال کا 25 واں دن ہے۔ سال ختم ہونے میں 329 یا 330 دن باقی ہیں۔

واقعات

  • 95ھ - امام علی بن الحسین السجاد کو مدینہ میں زہر دے کر شہید کیا گیا اور بقیع قبرستان میں دفن کیا گیا۔
  • 198ھ - عباسی خلیفہ محمد الامین بن ہارون الرشید اپنے بھائی مامون کی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔
  • 1253ھ - ایران میں میرزا صالح شیرازی کے پہلے روزنامه
  • 1268ھ -امیر کبیر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد ان کو وزارت دفاع سے ہٹانا