"25 محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  22 نومبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''25 محرم''' یا 25 محرم الحرام یا 25/1 (پہلے مہینے کی 25 تاریخ) ہجری  قمری (عربی) تقویم کے مطابق سال کا 25 واں دن ہے۔ سال ختم ہونے میں 329 یا 330 دن باقی ہیں۔
'''25 محرم''' یا 25 محرم الحرام ہجری  قمری (عربی) تقویم کے مطابق سال کا 25 واں دن ہے۔ سال ختم ہونے میں 329 یا 330 دن باقی ہیں۔
== واقعات ==
== واقعات ==
* 95ھ - [[علی بن حسین|امام علی بن الحسین السجاد]] کو [[مدینہ]] میں زہر دے کر شہید کیا گیا اور [[بقیع]] قبرستان میں دفن کیا گیا۔
* 95ھ - [[علی بن حسین|امام علی بن الحسین السجاد]] کو [[مدینہ]] میں زہر دے کر شہید کیا گیا اور [[بقیع]] کے قبرستان میں دفن کیا گیا۔
* 198ھ - عباسی خلیفہ محمد الامین بن ہارون الرشید اپنے بھائی مامون کی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔
* 198ھ - عباسی خلیفہ محمد الامین بن ہارون الرشید اپنے بھائی مامون کی فوج کے ہاتھوں مارا گیا۔
* 1253ھ - [[ایران]] میں میرزا صالح شیرازی کے پہلے روزنامه
* 1253ھ - [[ایران]] میں میرزا صالح شیرازی کے پہلے روزنامه کی اشاعت ہوئی۔
* 1268ھ -امیر کبیر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد ان کو وزارت دفاع سے ہٹانا
* 1268ھ -امیر کبیر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے بعد ان کو وزارت دفاع سے ہٹایا گیا۔
* 1275ھ - برطانیہ نے [[ہندوستان]] میں بنی تیمور کے آخری حکمران محمد بہادر شاہ کو معزول کر کے بیرون ملک جلاوطن کر دیا۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا زوال تقریباً تین صدیوں تک جاری رہنے کے بعد ہوا۔
* 1275ھ - برطانیہ نے [[ہندوستان]] میں بنی تیمور کے آخری حکمران محمد بہادر شاہ کو معزول کر کے بیرون ملک جلاوطن کر دیا۔ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا زوال تقریباً تین صدیوں تک جاری رہنے کے بعد ہوا۔
* 1367ھ - عرب لیگ کی سیاسی کمیٹی نے [[فلسطین]] کی تقسیم کے فیصلے کو ناکام بنانے اور [[اسرائیل]] کی ریاست کے قیام کو روکنے کے لیے عرب سربراہان مملکت سے ملاقات کی۔
* 1367ھ - عرب لیگ کی سیاسی کمیٹی نے [[فلسطین]] کی تقسیم کے فیصلے کو ناکام بنانے اور [[اسرائیل]] کی ریاست کے قیام کو روکنے کے لیے عرب سربراہان مملکت سے ملاقات کی۔
* 1438ھ - شیعہ فقیہ اور سید حسین طباطبائی قمی کے فرزند سید تقی طباطبائی کی وفات
* 1438ھ - شیعہ فقیہ اور سید حسین طباطبائی قمی کے فرزند سید تقی طباطبائی کی وفات ہوئی۔
* 1441ھ - ریکٹر اسکیل پر 5.6 کی شدت کے زلزلے نے کشمیر کو ہلا کر رکھ دیا، 38 افراد ہلاک اور 723 زخمی ہوئے۔
* 1441ھ - ریکٹر اسکیل پر 5.6 کی شدت کے زلزلے نے کشمیر کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں 38 افراد جاں بحق اور 723 زخمی ہوئے۔


== وفات ==
== وفات ==
[[فائل:امام سجاد2.jpeg|250px|تصغیر|بائیں|متبادل=بقیع قبرستان میں امام سجاد کی تدفین|بقیع قبرستان میں امام سجاد کی تدفین]]
[[فائل:امام سجاد2.jpeg|250px|تصغیر|بائیں|متبادل=بقیع قبرستان میں امام سجاد کی تدفین|بقیع قبرستان میں امام سجاد کی تدفین]]
* 95ھ - شیعوں کے چوتھے امام علی ابن الحسین السجاد کی شہادت۔
* 95ھ - شیعوں کے چوتھے امام علی ابن الحسین السجاد کی شہادت واقع ہوئی۔
* 1399ھ - مصری قاری مصطفیٰ اسماعیل کی وفات۔
* 1399ھ - مصری قاری مصطفیٰ اسماعیل کی وفات ہوئی۔
* 1443ھ - عراقی شیعہ مرجع محمد سعید حکیم کی وفات
* 1443ھ - عراق میں شیعہ مرجع محمد سعید حکیم کی وفات ہوئی۔


== مزید دیکھیں ==
== مزید دیکھیں ==
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ: قمری مہینے]]
[[زمرہ: قمری مہینے]]
[[زمرہ: محرم ]]
[[زمرہ: محرم ]]
[[زمرہ: قمری مہینے]]
{{قمری تقویم}}
[[زمرہ: محرم ]]
 
[[fa: 25 محرم]]
[[fa: 25 محرم]]