حضرت معصومه 2.jpg

یکم ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چھیانوے واں دن ہے۔

  • حضرت آدم کا بہشت سے نکالنا۔
  • بعثت کے دسویں سال: وفاتِ ابو طالبؑ، پیغمبر اکرمؐ کے چچا اور امام علیؑ کے والد
  • 2ھ: غزوہ بنی‌ قینقاع، پیغمبر اکرمؐ اور مدینہ کے یہودیوں کے درمیان پہلی جنگ کا خاتمہ(ایک قول کے مطابق)
  • 5ھ: ‌غزوہ خندق کا خاتمہ جو قبیلہ بنی نضیر کی سازشوں سے شروع ہوا(ایک قول کے مطابق)
  • 40ھ: وفات اشعث بن قیس کندی، جنگ صفین میں امام علیؑ کے سپاہیوں میں سے تھا جس نے ابو موسی اشعری کی حکمیت کی حمایت کی
  • 72ھ: حجاج بن یوسف ثقفی کے حکم سے مکہ کا محاصرہ
  • 173ھ: ولادتِ حضرت معصومہ، امام موسی کاظم کی بیٹی جن کا حرم قم المقدس میں واقع ہے