"10 محرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

229 بائٹ کا اضافہ ،  23 جولائی 2023ء
سطر 30: سطر 30:
ایک روایت میں ہے کہ سئل الامام الرضا عن صوم یوم عاشورا، قال: عن صوم ابن مرجانه تسالنی ذلک یوم صامه الادعیاء من آل زیاد لقتل الحسین علیه السلام (انہوں نے [[امام رضا علیہ السلام]] سے عاشورا کے روزے کے بارے میں پوچھا۔ حضرت نے فرمایا: کیا تم مرجان کے بیٹے کے روزے کے بارے میں پوچھ رہے ہو؟ یوم عاشورہ وہ دن ہے جس دن زیاد خاندان کے نجس لوگوں نے امام حسین کے قتل کی خوشی اور مسرت کی وجہ سے روزہ رکھا) <ref>تهذیب، 4/301</ref>

امام رضا: عاشورہ کا دن روزہ رکھنے کا دن نہیں ہے بلکہ یہ غم و آفت کا دن ہے جو آسمان و زمین والوں اور تمام مومنین کے لیے آیا ہے اور یہ ابن مرجان اور آل زیاد اور اہل جہنم کے لیے خوشی اور مسرت کا دن ہے۔
امام رضا: عاشورا کا دن روزہ رکھنے کا دن نہیں ہے بلکہ یہ غم و آفت کا دن ہے جو آسمان و زمین والوں اور تمام مومنین کے لیے آیا ہے اور یہ ابن مرجان اور آل زیاد اور اہل جہنم کے لیے خوشی اور مسرت کا دن ہے۔
 
چونکہ امویوں نے عاشورا کا روزہ خوشی اور مسرت میں رکھا، اس لیے انہوں نے شیعوں کو اس دن روزہ نہ رکھنے اور سوگ منانے کا مشورہ دیا۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==