یوسف القرضاوی

یوسف عبد اللہ القرضاوی مصری نژاد، قطری شہریت یافتہ مسلمان عالم اور فقیہ تھے، عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام کے بانی و سابق سربراہ اور یورپی کونسل برائے افتا و تحقیق کے صدر تھے معلومات [1]۔ اسی طرح انھیں اخوان المسلمین کا عالمی پیمانے پر روحانی سرپرست اور اولین نظریہ ساز سمجھا جاتا تھا [2]۔

یوسف القرضاوی
یوسف القرضاوی.jpg
پورا نامیوسف القرضاوی
دوسرے نامیوسف عبد اللہ القرضاوی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہمصر
یوم وفات30 صفر 1444 (2022)
مذہباسلام، سنی
اثرات
  • الحلال والحرام في الإسلام
  • كتاب فتاوى معاصرة
  • فقه الجهاد
  • تيسير الفقه للمسلم المعاصر
  • الفقه الإسلامي بين الأصالة والتجديد
  • و...
مناصب

پیدائش

وه کی پیدائش 9 ستمبر 1926ء کو مصر کے محافظہ غربیہ کے مرکز المحلہ الکبری کے ایک گاؤں صفط تراب میں ہوئی۔


حوالہ جات

  1. يجب أن تعرفها عن يوسف القرضاوي. العربية (بزبان عربی). 2018-09-21. 3 مارس 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021
  2. صورة قريتي۔. في عهد صباي -قرية صفط تراب[مردہ ربط]، الحلقة 2 الجزء الأول، مذكرات القرضاوي، إسلام أون لاين "نسخة مؤرشفة". 11 يناير 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 أكتوبر 2008.