یوسف القرضاوی

یوسف عبد اللہ القرضاوی مصری نژاد، قطری شہریت یافتہ مسلمان عالم اور فقیہ تھے، عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام کے بانی و سابق سربراہ اور یورپی کونسل برائے افتا و تحقیق کے صدر تھے۔ اسی طرح انھیں اخوان المسلمین کا عالمی پیمانے پر روحانی سرپرست اور اولین نظریہ ساز سمجھا جاتا تھا۔

یوسف القرضاوی
یوسف القرضاوی.jpg
پورا نامیوسف القرضاوی
دوسرے نامیوسف عبد اللہ القرضاوی
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہمصر
یوم وفات2022
مذہباسلام، سنی
اثرات
  • الحلال والحرام في الإسلام
  • كتاب فتاوى معاصرة
  • فقه الجهاد
  • تيسير الفقه للمسلم المعاصر
  • الفقه الإسلامي بين الأصالة والتجديد
  • و...
مناصب