"پاکستان مسلم لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:


'''پاکستان مسلم لیگ'''  کی ایک سابقہ سیاسی جماعت ہے، جو مسلم لیگ (آل انڈیا مسلم یونین) کا حصہ ہے، جو 1962 میں قیام [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] سے علیحدگی کے بعد قائم ہوئی تھی، اور اس کی مختلف شاخیں ہیں <ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86_%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85_%D9%84%DB%8C%DA%AF اردو ویکیپیڈیا کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے]</ref>۔
'''پاکستان مسلم لیگ'''  کی ایک سابقہ سیاسی جماعت ہے، جو مسلم لیگ (آل انڈیا مسلم یونین) کا حصہ ہے، جو 1962 میں قیام [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] سے علیحدگی کے بعد قائم ہوئی تھی، اور اس کی مختلف شاخیں ہیں <ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86_%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85_%D9%84%DB%8C%DA%AF اردو ویکیپیڈیا کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے]</ref>۔
= پاکستان مسلم لیگ کی تشکیل =
'''پاکستان مسلم لیگ''' کی بنیاد اس وقت کے صدر پاکستان ایوب خان نے 1962 میں رکھی تھی، جو تحریک پاکستان کی قیادت کرنے والی اصل مسلم لیگ کے جانشین کے طور پر تھی۔ اپنی تشکیل کے کچھ عرصے بعد یہ جماعت دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی: فنکشنل مسلم لیگ جس نے صدر اور نئے آئین کی حمایت کی اور شوریٰ مسلم لیگ جو کہ آئین کے خلاف تھی اور اسے غیر جمہوری سمجھتی تھی۔ [[ایوب خان]] کے استعفیٰ کے بعد، پاکستان کے دائیں بازو کے بزرگ سیاست دانوں میں سے ایک [[نورالامین]] نے مسلم لیگ کے دو دھڑوں کو متحد کرنے کی کوشش کی۔ ان کی کوششیں 1973 میں رنگ لائیں ۔ [[ذوالفقار علی بھٹو]] کے دور میں یہ گروپ زوال پذیر ہوئے اور ان کے بہت سے ارکان پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔




= حوالہ جات =
= حوالہ جات =
[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]

نسخہ بمطابق 07:10، 4 اکتوبر 2022ء

60px|بندانگشتی|راست
نویسنده این صفحه در حال ویرایش عمیق است.

یکی از نویسندگان مداخل ویکی وحدت مشغول ویرایش در این صفحه می باشد. این علامت در اینجا درج گردیده تا نمایانگر لزوم باقی گذاشتن صفحه در حال خود است. لطفا تا زمانی که این علامت را نویسنده کنونی بر نداشته است، از ویرایش این صفحه خودداری نمائید.
آخرین مرتبه این صفحه در تاریخ زیر تغییر یافته است: 07:10، 4 اکتوبر 2022؛


پاکستان مسلم لیگ
پارٹی کا نام پاکستان مسلم لیگ
قیام کی تاریخ 1962
پارٹی کے بانی ایوب خان
مقاصد اور بنیادی باتیں پاکستان کی ترقی ، قدامت پرستی، معاشی لبرل ازم، مالیاتی قدامت پسندی، قوم پرستی
سرگرمیاں موجودہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کی شاخ

پاکستان مسلم لیگ کی ایک سابقہ سیاسی جماعت ہے، جو مسلم لیگ (آل انڈیا مسلم یونین) کا حصہ ہے، جو 1962 میں قیام پاکستان اور ہندوستان سے علیحدگی کے بعد قائم ہوئی تھی، اور اس کی مختلف شاخیں ہیں [1]۔

پاکستان مسلم لیگ کی تشکیل

پاکستان مسلم لیگ کی بنیاد اس وقت کے صدر پاکستان ایوب خان نے 1962 میں رکھی تھی، جو تحریک پاکستان کی قیادت کرنے والی اصل مسلم لیگ کے جانشین کے طور پر تھی۔ اپنی تشکیل کے کچھ عرصے بعد یہ جماعت دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی: فنکشنل مسلم لیگ جس نے صدر اور نئے آئین کی حمایت کی اور شوریٰ مسلم لیگ جو کہ آئین کے خلاف تھی اور اسے غیر جمہوری سمجھتی تھی۔ ایوب خان کے استعفیٰ کے بعد، پاکستان کے دائیں بازو کے بزرگ سیاست دانوں میں سے ایک نورالامین نے مسلم لیگ کے دو دھڑوں کو متحد کرنے کی کوشش کی۔ ان کی کوششیں 1973 میں رنگ لائیں ۔ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں یہ گروپ زوال پذیر ہوئے اور ان کے بہت سے ارکان پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔


حوالہ جات