"پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 218: سطر 218:


امیرمقدم نے مزید کہا کہ گوادر اور چابہار بندرگاہیں دونوں ملکوں کی سمندری تجارت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لہذا دونوں ممالک کو مشترکہ طور پر ان بندرگاہوں سے فائدہ حاصل کرنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922665/پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر]mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:18 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:19مارچ 2024ء۔</ref>۔
امیرمقدم نے مزید کہا کہ گوادر اور چابہار بندرگاہیں دونوں ملکوں کی سمندری تجارت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں لہذا دونوں ممالک کو مشترکہ طور پر ان بندرگاہوں سے فائدہ حاصل کرنا چاہئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1922665/پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے، ایرانی سفیر]mehrnews.com/news،-شائع شدہ از:18 مارچ 2024ء-اخذ شده به تاریخ:19مارچ 2024ء۔</ref>۔
== پاکستان وزیرِاعظم کا عالمی یوم القدس کے موقع پر پیغام ==
وزیرِاعظم پاکستان [[شہباز شریف]] نے عالمی یوم القدس کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔
شہباز شریف نے کہا: گزشتہ سات دہائیوں سے [[اسرائیل]]، [[فلسطین]] اور [[بیت المقدس]] پر ناجائز اور غیر قانونی طور پر قابض ہے اور اپنے اس غاصبے کو قائم رکھنے کیلئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرتا آرہا ہے جس پر عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے.
فلسطینیوں پر صہیونی مظالم کی داستان اکتوبر 2023 سے شروع نہیں ہوئی بلکہ گزشتہ سات دہائیوں پر مبنی ہے. مگر گزشتہ برس اکتوبر سے اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر ظلم و جبر کے مزید پہاڑ توڑ رہا ہے، غزہ میں اب تک 32 بزار فلسطینی بشمول 17 ہزار بچے شہید اور 70 ہزار لوگ زخمی ہوئے، اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں اور بچوں کے اسکولوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا گیا، ان تک امدادی اشیاء کی رسائی کو روکا گیا اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد کے باوجود آج بھی غزہ میں معصوم شہریوں پر اسرائیل کی جانب سے بلا اشتعال بمباری جاری ہے۔
پاکستان عالمی برادری سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ظلم و جبر روکنے کیلئے دباؤ ڈالنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان فلسطینیوں کی صہیونی غاصبے سے نجات اور 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک ازاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
وزیر اعظم نے نے کہا کہ پاکستانی قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ [[رمضان]] کی برکتیں سمیٹتے وقت اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور رب کے حضور ان کی مشکلات کی آسانی اور حل کی دعا کریں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923101/ پاکستان وزیرِاعظم کا عالمی یوم القدس کے موقع پر پیغام]mehrnews.com-شائع شدہ: 5اپریل 2024ء-اخذ شدہ:5اپریل 2024ء۔</ref>۔




confirmed
2,358

ترامیم