"يحيى سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 21: سطر 21:
یحییٰ ابراہیم حسن سنوار 29 اکتوبر 1962 کو غزہ کے [[خان یونس کیمپ]]، [[فلسطین]] میں پیدا ہوئے، اور ان کی اصليت "المجدل عسقلان" کی طرف پلٹتی ہے جو قدیم ترین فلسطینی شہروں میں سے ایک شمار هوتا هے اور غزہ کے شمال مشرق میں واقع ہے، 1948 میں، یہ غاصب  اسرائيلي فوج کے قبضہ میں چلا گیا۔ انهوں نے اس کا نام بدل کر "اشکلون" رکھ دیا۔  سنوار کے  بھائی بھی القسام بریگیڈ کے  رہنما ہیں۔

==تعلیم==
==تعلیم==
انهون نے ابتدائی تعلیم خان یونس کیمپ کے سکولوں میں حاصل کی یہاں تک که خان یونس سیکنڈری سکول فار بوائز میں ایف کی تعلیم مکمل کی پھراسلامی یونیورسٹی (غزہ) میں داخلہ لیا، اور عربی زبان میں بی اے کی ڈگری حاصل کی اسی دوران انہوں نے پانچ سال تک سٹوڈنٹ کونسل میں کام کیا، جہاں وہ ٹیکنیکل کمیٹی، سپورٹس کمیٹی کے سیکرٹری، پهر نائب صدر، پھر کونسل کے صدر اور پھر نائب صدر رہے۔ یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران انہوں نے "اسلامک بلاک" کی سربراہی بهی کی، جسے فلسطین میں اخوان المسلمین کا بازو سمجها جاتا ہے۔
انهون نے ابتدائی تعلیم خان یونس کیمپ کے سکولوں میں حاصل کی یہاں تک که خان یونس سیکنڈری سکول فار بوائز میں انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کی۔ پھراسلامی یونیورسٹی (غزہ) میں داخلہ لیا، اور عربی زبان میں بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ اسی دوران انہوں نے پانچ سال تک سٹوڈنٹ کونسل میں کام کیا، جہاں وہ ٹیکنیکل کمیٹی، سپورٹس کمیٹی کے سیکرٹری، پھر نائب صدر، پھر کونسل کے صدر اور پھر نائب صدر رہے۔ یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران انہوں نے "اسلامک بلاک" کی سربراہی بهی کی، جسے فلسطین میں اخوان المسلمین کا بازو سمجها جاتا ہے۔

== حماس کے ساتھ انکا رابطه==
== حماس کے ساتھ انکا رابطه==
confirmed
821

ترامیم