"نور الحق قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
سطر 22: سطر 22:
'''نور الحق قادری''' ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان ہے۔ جو اگست 2018ء سے [[پاکستان]] کے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی رہے ہے۔
'''نور الحق قادری''' ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان ہے۔ جو اگست 2018ء سے [[پاکستان]] کے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی رہے ہے۔
==اتحاد امت کے لیے کوشش==
==اتحاد امت کے لیے کوشش==
وحدت کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے تمام تر عناصر سے جو بکواس کر رہے ہیں، جو فضولیات بَک رہے ہیں، جو اختلاف کی طرف ہمیں لے جا رہے ہیں، جو اختلاف و انتشار کی طرف جا رہے ہیں، جو [[اہل بیت|اہلبیت اطہار]] اور صحابہ کرام کے بارے میں نازیبا گفتگو کر رہے ہیں، ان کو ماننے سے انکار کریں، ان سے لاتعلقی کا برملا اظہار کریں <ref>شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،[https://ur.rasanews.ir/ur/news/443227/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1 rasanews.ir]</ref>۔  

انہوں نے کہا کہ یہاں دس سال پہلے [[ایران]] کے [[آیت اللہ تسخیری]] صاحب تشریف لائے تھے، آواری ہوٹل میں ہماری ملاقات ہوئی تھی، ان سے کسی نے پوچھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عائشہ کی شان میں جو گستاخی کرتے ہیں تو ان کا جملہ آج بھی میرے کانوں میں گونجتا ہے، آیت اللہ تسخیری نے کہا کہ یہ [[سامراج]] اور [[اسلام]] دشمنوں کے آلہ کار ہیں، اُن کیلئے کام کر رہے ہیں۔
پیر نورالحق قادری نے کہا کہ تاریخ اسلام میں یزید سے لے کر جتنے بھی بدبخت گزرے ہیں، کسی نے سیدہؑ کی شان میں گستاخی نہیں کی، یہ پتہ نہیں کس طرح کچھ لوگوں کو اتنی جرات ہو جاتی ہے، [[قرآن|قرآن]] میں ہے کہ ظاہری علم کے باوجود کچھ لوگ گمراہ ہوتے ہیں، ان سے ایسی حرکتیں سرزد ہو جاتی ہیں<ref>شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،[https://ur.rasanews.ir/ur/news/443227/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%81%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D9%84%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1 rasanews.ir]</ref>۔
 
==سیاسی زندگی==
==سیاسی زندگی==
نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی
نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی

نسخہ بمطابق 05:36، 26 اکتوبر 2023ء

نور الحق قادری
نور الحق قادری.jpeg
پورا نامنور الحق قادری
ذاتی معلومات
پیدائش کی جگہپاکستان
مذہباسلام بریلوی، سنی

نور الحق قادری

نور الحق قادری ایک معتدل اور صلح پسند عالم دین اور سیاست دان ہے۔ جو اگست 2018ء سے پاکستان کے وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی رہے ہے۔

اتحاد امت کے لیے کوشش

وحدت کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے تمام تر عناصر سے جو بکواس کر رہے ہیں، جو فضولیات بَک رہے ہیں، جو اختلاف کی طرف ہمیں لے جا رہے ہیں، جو اختلاف و انتشار کی طرف جا رہے ہیں، جو اہلبیت اطہار اور صحابہ کرام کے بارے میں نازیبا گفتگو کر رہے ہیں، ان کو ماننے سے انکار کریں، ان سے لاتعلقی کا برملا اظہار کریں [1]۔ انہوں نے کہا کہ یہاں دس سال پہلے ایران کے آیت اللہ تسخیری صاحب تشریف لائے تھے، آواری ہوٹل میں ہماری ملاقات ہوئی تھی، ان سے کسی نے پوچھا، حضرت ابوبکر اور حضرت عائشہ کی شان میں جو گستاخی کرتے ہیں تو ان کا جملہ آج بھی میرے کانوں میں گونجتا ہے، آیت اللہ تسخیری نے کہا کہ یہ سامراج اور اسلام دشمنوں کے آلہ کار ہیں، اُن کیلئے کام کر رہے ہیں۔ پیر نورالحق قادری نے کہا کہ تاریخ اسلام میں یزید سے لے کر جتنے بھی بدبخت گزرے ہیں، کسی نے سیدہؑ کی شان میں گستاخی نہیں کی، یہ پتہ نہیں کس طرح کچھ لوگوں کو اتنی جرات ہو جاتی ہے، قرآن میں ہے کہ ظاہری علم کے باوجود کچھ لوگ گمراہ ہوتے ہیں، ان سے ایسی حرکتیں سرزد ہو جاتی ہیں[2]۔

سیاسی زندگی

نور الحق نے پاکستان عام انتخابات، 2002ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار عجب خان آفریدی کو 9,121 ووٹ لے کر شکست دی دوسری بار پاکستان عام انتخابات، 2008ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار محمد ابراہیم کوکی خیل کو 13,876 ووٹ لے کر شکست دی۔ تیسری بار پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں این اے-45 سے بطور آزاد امیدوار آزاد امیدوار الحاج شاہ جی گل آفریدی سے شکست کھا گئے، نور الحق اس وقت 20,181 ووٹ لیے تھے۔ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں نور الحق نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لیا اور حلفہ این اے-43 (قبائلی علاقہ-4) سے الحاج شاہ جی گل آفریدی کو 33,243 ووٹ لے کر شکست دی۔ اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں۔

حوالہ جات

  1. شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،rasanews.ir
  2. شیعہ سنی علماء فسادیوں سے اظہار لاتعلقی کریں،rasanews.ir