معمدانی ہسپتال

نظرثانی بتاریخ 05:30، 8 نومبر 2023ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''معمدانی ہسپتال''' یا عربی :(المستشفى الأهلي العربي) غزہ کا ایک پرانا عیسائی ہسپتال ہے جسے یروشلم کا ایپسکوپل چرچ چلاتا ہے۔ اگرچہ مقامی باشندے اسے عرب نیشن ہسپتال کہتے ہیں لیکن اسے بیپٹسٹ ہسپتال بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہسپتال جس میں 17 اکتوبر 2023 کو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

معمدانی ہسپتال یا عربی :(المستشفى الأهلي العربي) غزہ کا ایک پرانا عیسائی ہسپتال ہے جسے یروشلم کا ایپسکوپل چرچ چلاتا ہے۔ اگرچہ مقامی باشندے اسے عرب نیشن ہسپتال کہتے ہیں لیکن اسے بیپٹسٹ ہسپتال بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہسپتال جس میں 17 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی فوج کی بمباری سے ہونے والا دھماکہ عالمی خبروں کی سرخی بنا اور اس نے کھلے عام اسرائیل کی بچوں کو مارنے والی حکومت کی نوعیت کو دنیا کے سامنے ثابت کر دیا۔