"مصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:
| عنوان = مصر
| عنوان = مصر
| تصویر = پرچم مصر.jpg
| تصویر = پرچم مصر.jpg
| نقشہ کی تصویر =  
| نقشہ کی تصویر = مصر 2.png
| سرکاری نام = جمہوریہ عربیہ مصر
| سرکاری نام = جمہوریہ عربیہ مصر
| پورا نام = جمهوريّة مصر العربيَّة
| پورا نام = جمهوريّة مصر العربيَّة
سطر 75: سطر 75:
=== عبدالفتاح سیسی ===
=== عبدالفتاح سیسی ===
عدلی منصور کی عبوری حکومت کے کئی مہینوں کے بعد، مصر کے صدارتی انتخابات (2014) میں، عبدالفتاح سیسی، جنہوں نے 2013 کی مصری بغاوت میں کلیدی کردار ادا کیا، حمدین صباحی کے ساتھ مقابلہ جیت کر مصر کے صدر بن گئے۔
عدلی منصور کی عبوری حکومت کے کئی مہینوں کے بعد، مصر کے صدارتی انتخابات (2014) میں، عبدالفتاح سیسی، جنہوں نے 2013 کی مصری بغاوت میں کلیدی کردار ادا کیا، حمدین صباحی کے ساتھ مقابلہ جیت کر مصر کے صدر بن گئے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا کہ ایسا سیاسی حل ہونا چاہیے جو فلسطینی ریاست کے قیام کا باعث بنے۔
شکری نے [[غزہ]] کے لیے امداد کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم غزہ تک امداد پہنچانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئےہیں۔
مصری وزیر نے غزہ کو امداد کی ترسیل میں صیہونی حکومت کے مکروہ اقدامات اور رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ [[اسرائیل]] غزہ کے لیے امداد بھیجنے کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں پیدا کرتا ہے جن میں سے ایک رفح پر بمباری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم غزہ کے لئے انسانی امداد کی موجودہ مقدار سے مطمئن نہیں ہیں، کیونکہ یہ امداد نہایت ناکافی ہے۔
مصری وزیر خارجہ نے تاکید کی کہ عالمی برادری کو غزہ کے لیے کافی امداد بھیجنے کے سلسلے میں ہمدردی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ہم غزہ میں تنازعات میں اضافے سے پریشان ہیں اور ہم نے شروع سے ہی تنازع کے دائرہ کار میں توسیع کے بارے میں خبردار کیا تھا۔
ہم مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ حالیہ  منظرنامے نے غزہ کی تکلیف دہ صورتحال سے توجہ ہٹا دی۔
شکری  نے غزہ کے باشندوں کو بے گھر کرنے کی پالیسی اور فلسطینی کاز کے خلاف سرگرمیوں کی قاہرہ کی جانب سے بھرپور مخالفت پر بھی زور دیا گیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1923444/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%86%D8%AA%D9%82%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B5%D8%B1%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1 فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی پالیسی قبول نہیں، مصری وزیر خارجہ]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ: 20اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


{{مصر}}
[[زمرہ: مصر]]
[[زمرہ: مصر]]
[[زمرہ:ممالک]]
[[زمرہ:ممالک]]