"مصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات ملکی
| عنوان = مصر
| تصویر =
| نقشہ کی تصویر =
| سرکاری نام = جمہوریہ عربیہ مصر
| پورا نام = جمهوريّة مصر العربيَّة
| طرز حکمرانی = جمہوریہ
| دارالحکومت = قاہر
| آبادی  = ایک سو دس میلین
| مذہب = اسلام
| سرکاری زبان = عربی
| کرنسی = پونڈ مصر
}}
'''مصر'''عرب جمہوریہ مصر کے سرکاری نام کے ساتھ (عربی: جمهوريّة مصر العربيَّة) افریقہ اور ایشیا کے براعظموں میں ایک کثیر البراعظمی ملک ہے۔ مصر کا ایک بڑا حصہ شمال مشرقی افریقہ میں ہے، جزیرہ نما سینائی، جو مغربی ایشیا میں واقع ہے، اس ملک کی سرزمین کا حصہ ہے۔ مصر بحیرہ روم کے جنوب میں اور بحیرہ احمر کے مغرب میں واقع ہے اور یہ ملک دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے اور مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے اور اسے برقرار رکھنے میں سب سے اہم بااثر ممالک میں سے ایک ہے۔ مصر کا رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ اس ملک  کی سرحدوں کو دیکھا جائے تو مغرب میں لیبیا، جنوب میں سوڈان، مشرق میں بحیرہ احمر، شمال مشرق میں [[فلسطین]] شمال میں بحیرہ روم واقع ہیں۔ اس کے دارالحکومت کا نام قاہرہ ہے۔

== لفظ مصر ==
== لفظ مصر ==
confirmed
2,360

ترامیم