"مسودہ:رؤیت فریقین کی نگاه میں" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 462: سطر 462:

== رؤيت كے قائليں كو همارا پیشنهاد ==
== رؤيت كے قائليں كو همارا پیشنهاد ==
اور اس تفسىرمذكور كى روشنى ميں  ہمارا  پىشنہاد ہے کہ:
اور اس تفسيرمذكور كى روشنى ميں  ہمارا  پىشنہاد ہے کہ:
1- اشاعرہ كو رؤيت بصرى پر دلالت كرنے والى احادیث سے رفع ید كرنا چاہىے كيونكہ يہ –بلا شک –ان اسرائیليات ميں سے ہيں جو كہ تدوىن حدىث كے وقت ہمارى غفلت كے سبب ان ميں داخل ہوگئى ہيں كہ جو ہمارے جوامع احادیث ميں مذكور ہيں۔

2- ان  كو يہ فرض بھى چھوڑ دینا چاہىے كى اللہ تعالى  کے لیے روز قيامت مؤمن كے ليےاس كے مثل كا خلق كرنا  جائز  ہے، كيونكہ كسى شئى كا امكان اس كے وقوع پر دال نہيں ہے، اور كيونكہ ان كے پاس سواى بعض مردود اسرائیليات كے كچھ نہيں،  جبکہ بصرى رؤيت سے اس كا جسم ہونا ، جہت ، مكان اور روشنى كا ہونا لازم آتا ہے، اگرچہ انہوں نے اس كے لزوم سے انكار كى سرتوڑ كوشش كى  ہے، لیكن اصرار كسى شئى كو اس كى حقیقت اور ذات تبدىل كرنے پر قادر نہيں ہے۔

3- انہيں چاہىے كہ وہ جو كچھ ائمہ اطہار عليہم السلام سے  رؤيت بصرى كى نفى اور روز قيامت اللہ كے خاص بندوں كو اس كى رؤيت قلبى  ثابت ہونے  کو بیان کرتی ہے، كيونكہ اہل بيتؑ ثقلىن ميں سے ایک ہے كہ ان كے جدرسول اعظمؐ كى گواہى كے مطابق اگر ہم نے ان سے تمسك كيا تو ہرگز گمراہ نہیں ہونگے۔
3- انہيں چاہىے كہ وہ جو كچھ ائمہ اطہار عليہم السلام سے  رؤيت بصرى كى نفى اور روز قيامت اللہ كے خاص بندوں كو اس كى رؤيت قلبى  ثابت ہونے  کو بیان کرتی ہے، كيونكہ اہل بيتؑ ثقلين ميں سے ایک ہے كہ ان كے جدرسول اعظمؐ كى گواہى كے مطابق اگر ہم نے ان سے تمسك كيا تو ہرگز گمراہ نہیں ہونگے۔
كيونكہ رؤيت قلبى رؤيت ادراکى  کےقرىب ہے جس كا اشاعرہ حامى ہيں۔
كيونكہ رؤيت قلبى رؤيت ادراکى  کےقرىب ہے جس كا اشاعرہ حامى ہيں۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:مضمون]]
[[زمرہ:مضمون]]
55

ترامیم