اخوان المسلمین یمن

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 22:52، 24 اپريل 2024ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{جعبه اطلاعات حزب | عنوان = اخوان المسلمین یمن | تصویر = اخوان یمن.jpg | نام = اخوان المسلمین یمن | قیام کی تاریخ = 1947 م | بانی پارٹی = الجزایری الفضیل الورتلانی | پارٹی راهنما = {{فهرست جعبه افقی |محمد عبدالله الیدومی |محمد علی عجلان |عبدالوهاب أحمد الآ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سانچہ:جعبه اطلاعات حزب

اخوان مسلین یمن

بھی ایک اسلام پسیند تنظیم هے جس کے اهداف اور مقاصد مصر کی بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے ماخوذ هے  اور اس تنظیم کے راهنماؤں کےنظریات بھی اخوان المسلمین مصر کے بانی حسن البنا سے متاثر هیں۔

سنه 1962 ء سے لیکر سنه 1990ء تک اس تنظیم نے یمن میں غیر رسمی طور پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھی اور سیاسی اور سماجی طورپر کردار ادا کرنے اور مختلف میداوں میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی .ا س عرصے کے دوران اخوان المسلمون کی یمن میں کوئی سرکاری جماعت نہیں تھی لیکن بهت ساری ایسی شخصیت تھیں جو اخوان کے تفکرات پر عمل پیرا تھے اور سیاسی و حکومتی مناصب پر فائز تھے۔ سنه 1947 میں حسن البنا کے حکم پر رسمی طور پر اخوان المسلین یمن نے رسمی طور پر اپنی فعالیتوں کا آغاز کیا ۔ یمن میں سنی اسلام کے نظریات کی تحت اسلام نافذ کرنا ، اسلام دشمن عناصر سے مقابله کرنا اور ذیدی امامت کے نظام حکومت کو تبدیل کرنا اخوان المسلمین یمن کے اهم ترین اهداف میں شامل هیں۔